English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vermes Noun (مرضیات) طفیلی کیڑوں سے پیدا ہونے والی ایک بیماری ، ( حیوانیات) دیدان ، کرم ،کیڑے ۔
Vermetid Noun معدہ پایان کی ایک جنس کا کوئی فرد ۔
Vermetidae Noun بحری صدفوں کی ایک جنس ۔
Vermetus Noun بحری معدہ پا صدفوں کی ایک جنس ۔
Vermi
Vermi vermisveritas bureau veritas لاطینی لفظvermis سےمشتق جزو تراکیبی بمعنی کِرم ، کیڑا ۔
Vermian Adjective کرمی ، کرم نما ، کیڑوں کی طرح کا ۔
Vermicelli Noun سویّاں ۔ گُندھے ہوۓ میدے کے آٹے کے بناۓ ہوۓ لمبے ، پتلے اور نازُک دھاگے نُما لچّھے ۔
Vermicidal Adjective کیڑے مار دوا سے مُتعلِّق ۔ کیڑے مار ۔ کرم کُش ۔
Vermicide Adjective دافع کرم ۔
Vermiciferous Adjective کرم زا ، کیڑے پیدا کرنے والا ۔
Vermicle Noun کرمک ، کرم نما لاروا ۔
Vermicular Adjective کِرم نُما ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔ کیڑے کی شکل کا ۔ لہردار ۔
Vermicular ascaris Noun نارو ، تاگے کا سا کیڑا جو انسان کے جسم سے ایک بیماری میں نکلتا ہے ۔
Vermicularis enterobius Noun آنتوں میں رہنے والے کیڑے انسان کی چھوٹی اور بڑی آنت میں رہنے والا نیماوڈ
Vermicularly Adverb کیڑوں کی طرح ، چکر دار طور پر ۔
Vermiculasis oxyuris Noun چنونے
Vermiculate Adjective کِرمنی ۔ کیڑے کی سی بناوٹ ۔ حرکت رکھنے والا ۔ کِرم نُما ۔
Vermiculated Adjective کِرم خوردہ ، جس میں لہردار نشانات ہوں ۔
Vermiculation Noun لہر ۔ کِرمی شکل ۔ لہر ۔ حرکت دودی ۔
Vermicule Noun کِرمک ، کِرم نما مخلوق ، تتّلی نما کا پہل روپ ۔
Vermiculite ورمی کو لائٹ (کرمی پتھر) ایک ہائیڈ ریٹیڈ ( آبیدہ) سلیکا مٹی ۔
Vermiculous Adjective کِرم سے متعلق ، کرمی ، کِرم نما ۔
Vermiform Adjective کرم کی مانند ۔
Vermiform appendix Adjective اندھی آنت ۔
Vermiform process Noun دماغ کا درمیانی لَو ، میانہءدمیغ ، معائی زائدہ ۔
Vermiform vermicular Noun دیدانی ، کرم نما
Vermiformis appendix Noun زائدہ دودیہ
Vermifugal Adjective دافع کرم ۔
Vermifuge Adjective دافع کرم ۔