English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Verbarian | Adjective | لفظ سے متعلق ۔ |
| Verbarium | Noun | anagrams دیکھو ۔ |
| Verbascum | Noun | جنس ویرباسکم کا کوئی پودا ۔ خرگو شک ۔ گل ماہور ۔ |
| Verbascum chinense | Noun | گردار تمباکو ، کلا ہارا |
| Verbatim | Adjective, Adverb | لفظ بہ ۔ حرف بہ حرف ۔ بعینہ ویسا ۔ |
| Verbena | Noun | ساگُون ۔ ساگونی ۔ جِس کے بے ساق پھول لمبے لمبے بالچے کی طرح ہوتے ہیں ۔ |
| Verbena nodiflora | Noun | بوکین ، مکرا ، جل پیپل ، دار فلفل آبی ، نیر پیپلی |
| Verbena officinalis | Noun | فارس تارئیم ، کریٹا |
| Verbena oil | Noun | ایک خوشبودار تیل جو لیمون وربینا سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Verbenaceous | Adjective | ساگونیہ ۔ ساگونی نسل کے کِسی پودے سے مُتعلِّق ۔ |
| Verberate | Verb | مارنا ۔ ضرب لگانا ۔ |
| Verberation | Noun | مارنا ۔ ضرب ۔ چوٹ ۔ |
| Verbesina | Noun | بوٹیوں کی ایک جنس جن کے پھول زرد یا سفید ہوتے ہیں ۔ اس جنس کی کوئی بوٹی ۔ |
| Verbiage | Noun | الفاظ کی بھر مار ۔ لفّاظی ۔ |
| Verbicide | Noun | لفظ کے معنی کو قصداً مسخ کرنا ۔ قتل الفاظ ۔ لفظوں کو ذبع کرنا ۔ |
| Verbid | Noun | لفظی ۔ زبانی ۔ فعلی ۔ الفاظ سے متعلق ۔ الفاظ پر مشتمل ۔ |
| Verbification | Noun | فعل بنانے کا عمل ۔ بطور فعل استعمال کرنے کا عمل ۔ |
| Verbify | Verb | فعل بنانا ۔ بطور فعل استعمال کرنا ۔ |
| Verbigerate | Verb | (مرضیات ) بے معنی طور پر ایک ہی لفظ یا محاورے کی تکرار کرنا (جو دماغی علامت کی علامت ہے ) ۔ |
| Verbigeration | Noun | تکرار الفاظ ۔ |
| Verbless | Adjective | بے فعل کا ۔ |
| Verbomania | Noun | جنون لفظی ۔ |
| Verbomaniac | Noun | مجنون الفاظ ۔ |
| Verbose | Adjective | طول طویل ۔ لفاظی کا ۔ طوالت پسند ۔ طول کلام ۔ |
| Verbosely | Adverb | طُول دے کر ۔ طوالت کے ساتھ ۔ |
| Verboseness | Noun | طول کلامی ۔ |
| Verbosity | Noun | الفاظ کی بھر مار ۔ |
| Verbosness | Noun | طوالت بیانی ۔ لفاظی ۔ طوالت پسندی ۔ طوالت ۔ طویل ہونے کی حالت ۔ |
| Verboten | Noun | کوئی چیز جس کی حکومت یا حاکم نے ممانعت کردی ہو ۔ |
| Verbum sap | عَقَلمند کو اِشارہ کافی ہے ۔ عقلمند کے لیے تھوڑا کہا بہت ہوتا ہے ۔ |