English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venuss slipper
Venustus andrso Noun ناخز الجلد جمیل
Ver macaque Noun باٹ مکھی ۔
Vera Noun شمالی مغربی امریکا کا ایک درخت یا اس کی لکڑی ۔
Vera cutis Noun حقیقی جلد
Vera pelius Noun پیڑو کا حقیقی زوجی قطر
Vera polycythaemia Noun خون کے سرخ ذرات میں مطلق زیادتی ، تلی کا بڑھ جانا ، خون کے سفید خلیوں کی کثرت اور پلیٹ لٹس کی مقدار میں کمی
Vera variola Noun جدری حقیقی
Veracious Noun برآمد ہ ۔ غلام گردش ۔
Veraciously Adverb حق گوئی کے ساتھ ۔
Veraciousness Noun حق گوئی ۔
Veracity سچائی ، صداقت ۔
Veraclous Adjective صادَق ۔ راست گو ۔ سچ سے مخصُوص ۔ سچا ۔ ٹھیک ۔
Veractil Name میتھو ٹرامی پرایزائین کا تجارتی نام ۔
Veranda Noun برآمدہ ۔ ایک قِسم کا کُشادہ دالان عموماً چھت دار اور عمارت کے باہِر کی طرف مِلا ہوا ۔
Verandah Noun بر آمدہ ۔
Verandahed
Verandan ويرانڈہ ۔ برآمدہ
Verandaverandah
Verapamil Noun ایک مرکب دوا جو کئونی ڈین جیسا کہ اثر رکھتی ہے ۔
Verascose Noun بلوری شکر ۔
Veratr جزو ترکیبی بمعنی ۔ ویریٹرم ۔ خربق ۔
Veratraldehydec9h10o3
Veratrate Noun ویراٹرین کا نمک ۔
Veratria Noun ویراٹرین ۔ ایک زہریلا نباتی مرکب جو وجع مفاصل اور درد اعصاب میں مہیج کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Veratric Adjective ویراٹرین کا ۔
Veratridine Noun ایک بے شکل الکائیڈ جو شعیرک کے بیجوں میں ویراٹرین کے ساتھ مِلتا ہے ۔
Veratrine Noun ایک زہریلا نَباتی مُرکب جو شعیرک کے بیجوں میں مِلتا ہے اور گٹھیا اور درد اعصاب میں جِس کی مالِش کی جاتی ہے ۔
Veratrol Noun ایک بے رنگ خوشبودار تیل جو ویرا ٹرین سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Veratrum Noun خربق ۔ کٹکی ۔ سوسنی پودوں کی ایک جنس ۔