English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Veratrum album | Noun | یورپی ، خربق ، کندش سفید ، خربق سفید |
| Veratrum resin | Noun | کسی قدر بھورا گوند جو شعیرک کے بیج سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Verb | Verb | ۔ فعل یا ورب وہ کلمہ ہے جس میں کسی کام کا کرنا ہونا یا سہنا کسی زمانہ میں پایا جائے ۔ مثلاً وہ چائے پیتا ہے ۔ وہ کام کر رہی ہے ۔ کتاب پڑھنا ۔ کھیلنا ۔ کام کرنا ۔ وغیرہ ۔ |
| Verb has four forms | Phrase | فعل کی چار حالتیں ہیں |
| Verb has two kinds | Phrase | فعل کی دو اقسام ہیں |
| Verb sap | Interjection | عقل مند کو اشارہ کافی ۔ |
| Verba | Noun | ابانی ۔ غیر تحریری ۔ |
| Verbal | Adjective | فعل سے نکلا ہوا ۔ غیر تحریری ۔ زبانی ۔ لفظی ۔ حرف بہ حرف ۔ |
| Verbal ability | Noun | تقریری قابلیت ۔ |
| Verbal ability tests | Adjective | تحرر و تقریر میں زبان کے استعمال کے فہم و ہنر کی آزمایشیں ۔ |
| Verbal amnetic | Noun | لفظی نسیان |
| Verbal aphasia | Noun | الفاظی جسمہ |
| Verbal auxilliary | Noun | معاون فعل ۔ |
| Verbal definition | Noun, Adjective | ( فلزیات ) لفظی تعریف ۔ |
| Verbal evidence | Adjective | زبانی شہادت ۔ |
| Verbal fallacy | Noun | لفظی مغالطہ ۔ |
| Verbal image | Noun | لفظی تمثال ۔ لفظٰی شبیہہ ۔ |
| Verbal inspiration | Noun | یہ عقیدہ کہ مقدس کتابیں لفظ بہ لفظ الہامی ہیں ۔ |
| Verbal note | Noun | یورپی خربق ۔ |
| Verbal noun | Noun | اِسم مصدر ۔ کِسی فعل سے مُشتق شُدہ اِسم جو معنویت میں اس کا شریک ہوتا ہے ۔ |
| Verbalism | Noun | لفظیت ۔ کِسی خیال کا الفاظ میں اِظہار ۔ ایسے جُملے کی الفاظ بندی ۔ |
| Verbalist | Noun | ایک لفاظ آدمی ۔ لفاظی میں ماہِر ۔ خیالات و حقائق پر الفاظ کو ترجیح دینے والا ۔ |
| Verbalistic | Adjective | لفاظی پر مائل ۔ لفاظی سے مُتعلِّق ۔ |
| Verbality | Noun | الفاظ کا یا الفاظ کے استعمال کا ماہر ۔ |
| Verbalizable | Adjective | الفاظ میں بیان ہونے کے قابل ۔ |
| Verbalization | Noun | فعل سازی ۔ لفاظی ۔ |
| Verbalize | Verb | احساسات یا خیالت کا لفظوں میں اظہار کرنا ۔ |
| Verbalized | Verb | احساسات یا خیالات کا لفظوں میں اظہار کیا ۔ |
| Verbalizer | Noun | الفاظ میں بیان کرنے والا ۔ طوالت بیانی سے کام لینے والا ۔ فعل بنانے والا ۔ |
| Verbally | Adverb | لفظوں میں ۔ الفاظ کے ذریعے ۔ زُبانی ۔ |