English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Verbum sapverb sap
Verbum sat sat verbum
Verd antique Noun عقیق سبز ۔ سفید لہریے دار سبزی مائل بلوری مرمر ۔ سبز رنگ کا سنگ سماق ۔
Verd antique Noun عقیق سبز ۔ سفید لہریے دار سبزی مائل بلوری مرمر ۔ سبز رنگ کا سنگ سماق ۔
Verd antiqueverd antiqueverde
Verd verdo
Verdaccio Noun ایک قسم کا سبز رنگ جو عہد وسطی میں اطالیہ میں مصوری میں استعمال کیا جاتا تھا ۔
Verdancy شادابی ۔
Verdant Adjective ہرا بھرا ۔ ترو تازہ ۔ کچّا ۔ ناتجربہ کار ۔ بھولا بھالا ۔
Verdantly Adverb سرسبز ۔ شادابی کی حالت میں ۔ تازگی کی حالت میں۔
Verde antico Noun عقیق سبز ۔ سفید لہریے دار سبزی مائل بلوری مرمر ۔ سبز رنگ کا سنگ سماق ۔
Verderer Noun شاہی جنگلات کا نِگران برطانوی مجسٹریٹ ۔
Verdererverderor
Verdership Noun شاہی جنگلات کے مجسٹریٹ کا عہدہ ۔
Verdets constant
Verdically Adverb سچّائی سے ۔ صداقت شعارانہ ۔
Verdict Noun فیصلہ ۔ جیوری کا فیصلہ ۔ پنچوں کا فیصلہ ۔ رائے ۔ فتوی ۔
Verdict general تجویز عام جیوری ۔
Verdict improper نامناسب تجویز جیوری ۔
Verdict ipen تجویز جیوری علانیہ ۔
Verdict partial تجویز جیوری جزوی ۔
Verdict prolix رائے بر سفارش ۔
Verdict qualified مشروط رائے جیوری ۔
Verdict sealed سر بمہر رائے جیوری ۔
Verdier calliper Noun ورڈیر طول پیما ۔
Verdigris Phrase زنگا ، رنگ مسں : تانبے پر بننے والی سبز تہہ ۔
Verdigris green Noun زنگاری سبز (زنگ) ۔
Verdigrised Adjective زنگار آلود ۔
Verdigrisy Adjective زنگار نما ۔
Verdin Noun پیلے سر کی ایک چھوٹی سی چِڑیا جو شُمالی میکسیکو اور امریکا کے جنوب مغربی علاقے میں پائی جاتی ہے ۔