English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Verdit | Noun | فیصلہ ۔ چھان بین اور فیصلے کے لیے جیوری کے سپُرد کیے ہوۓ کِسی معاملے سے مُتعلِّق عدالت کو دیا ہوا جیوری کا جواب ۔ |
| Verditer | Noun | توتیا رنگ ۔ تانبے کے کاربونیٹ پر مُشتَمِل رنگ جِسے سبز سنگ مرمر کو پیس کر بنایا جاتا ہے ۔ |
| Verdolaga | Noun | باقلہ ۔ خرفہ ۔ |
| Verdoy | Adjective | (نقابت) پھول ۔ پھل ۔ پتیوں سے بنا ہوا (حاشیہ) ۔ |
| Verdure | Noun | سبزی ۔ سبزہ ۔ نَبات ۔ نَباتات کی سبزی ۔ سبز پودے ۔ خوشحالی۔ |
| Verdured | Adjective | سرسبز ۔ نباتات سے ڈھکا ہُوا ۔ |
| Verdureless | Adjective | بے برگ وگیاہ ۔ جہاں گھاس اور پودے نہ ہوں ۔ |
| Verdurous | Adjective | سبزہ دار ۔ سرسبز ۔ تروتازہ ۔ شاداب ۔ |
| Verdurousness | Noun | سرسبزی ۔ تازگی ۔ شادابی ۔ |
| Verecund | Adjective | شرمیلا ۔ شرمگین ۔ جھینپو ۔ |
| Verein | Noun | انجمن ۔ منظم جماعت ۔ |
| Veretilliform | Adjective | کثیر پا کی شکل کا ۔ |
| Vergaloovirgalieu | — | — |
| Verge | Phrase | کنارا ، دہانہ ۔ |
| Verged | Verb | بالکل کنارے پر ہوا ۔ |
| Vergence | Noun | جھکاﺅ ، انحراف ، آنکھ کی حرکت فارقہ |
| Vergency divergence | Noun | (بصریات) میلان ، انحرافیت ، جھکاو (عدسے کے فصلی ماسکہ کے متکافی جس سے شعاعوں کے اتساع یا استدقاق کا اندازہ ہوتا ہے ۔ |
| Vergens | Verb | مائل ہونا ۔ |
| Verger | Noun | گرجا کا ملازم جو نشست کا انتظام کرتا ہے ۔ |
| Vergeration | Noun | تکرار الفاظ |
| Vergership | Noun | حاشیہ باشی ۔ حاشیہ لگانے کا عمل ۔ |
| Vergiform | Adjective | سلاخ نما ۔ |
| Vergilian | Adjective | لاطینی شاعِر ورجل کی تحقیقات کا ۔ |
| Verglas | Noun | برف کی ایک پتلی سی تہ ۔ |
| Vergobret | Noun | قدیم فرانس کا چیف مجسٹریٹ ۔ |
| Verhesina alba | Noun | بھنگرا ، بھنگرو ، کوکر بھنگرہ ، ککروندا ، کوکرمتا |
| Veriation coefficient | Noun | قدر تبدیل |
| Veridical | حقیقت کے قریب ، سچا ۔ | |
| Veridical dream | Noun | رویاءِ صادقہ ۔ |
| Veridical hallucination | Noun | واہمہ صادقہ ۔ |