English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ventralward Adverb پیٹ کی طرف ۔
Ventre a terre Adverb پوری رفتار سے ۔ پوری دور سے ۔
Ventriccoseness Noun حد بیت ، کرویت ، بیج سے ہھولا ہوا ہونا ۔
Ventricle Noun جوف ۔ سوراخ ۔ خلو ( عضوکا ) ۔
Ventricle fifth nerve Noun کھوپڑی سے نکلنے والے پانچویں عصب کا میدان
Ventricle pineal Noun صنوبری تجویف
Ventricles Noun بطون جانییہ
Ventricornu Noun دماغ کے خاکستری مادے کا حرام مغز تک بڑھ جانا ۔
Ventricornual Noun دماغ کے خاکستری مادے کا حرام مغز تک بڑھ کر چلے اَنے سے متعلق ۔
Ventricose Adjective پُھولا ہوا ۔ سُوجا ہوا ۔ توندل ۔ توندیلا ۔
Ventricosity Noun توندیل پَن ۔ توندیلا پَن ۔ توند نِکل آنے کی حالت ۔
Ventricular Noun, Adjective حرام مغز کی نسیج کو پنکچر کرنے کا انتہائی ماہرانہ طریقہ ۔
Ventricular block Noun بطینی مسدودی
Ventricular complement Noun دل کے دائیں یا بائیں بطن یا دونوں بطن کو سہولت فراہم کرنے والا آلہ
Ventricular fiberilluminated Noun ارتجاف بطینی
Ventricular fibrillation بطنی عضلے کا سکڑاؤ
Ventricular flutter Noun بطنی رفرفہ جس میں دھڑکن کی مستقل رفتار ۲۵۰ فی منٹ ہوتی ہے
Ventricular fold Noun آواز کے آلات کاذب
Ventricular ganglionic Noun عقدہ بطینی
Ventricule fold Noun کاذب اوتار صوت ۔
Ventriculi descensus Noun سقوط معدہ ، معدہ کا گرنا
Ventriculi filtrum Noun مقطر پیما
Ventriculi fundic Noun قعر بطین دل و دماغ
Ventriculi ulcus Noun زخم معدی
Ventriculite Noun ایک قسم کا متحجر اسفنج ۔
Ventriculitis ورم بطن، خانے کی سوزش
Ventriculocysternostomy Noun حرام مغز کے جوف ۔
Ventriculoencephalitis Noun نہ صرف ورم دماغ بلکہ دماغ کے بطن کی بھی سوزش
Ventriculography Noun غَیر شَفَاف ٹیکے کے واسطے کے بَعد وینٹریکَلز کا ایکسرے اِمتحَان
Ventriculometry Noun کھوپڑی کے دماغ والے حصوں کا باہمی دباﺅ معلوم کرنا