English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ventrolateral Noun سامنے والا حصہ اور جانب والا حصہ
Ventrolaterally Adjective شکم اور پہلو میں ۔
Ventromedian Noun سامنے والا اور درمیان والا حصہ
Ventromesial Adjective شکم اور وسطی خط کا یا وہاں واقع ۔
Ventroposterior Noun سامنے والا حصہ اور عقبی حصہ
Ventroscopy peritoneoscopy Noun باریطون کا معائنہ کرنا
Ventrose Noun پیٹ رکھنے والا ، ذوبطن
Ventrosity Noun موٹاپا ، استرخاء البطن
Ventrosuspension Noun جگہ سے ٹلے ہوئے رحم کو اپنی جگہ پر لانا ۔
Ventrosuspension ventrofixation
Ventrovesicofixation Noun پیٹ کو شگاف لگانا
Ventrue not all in one bottom Idiom ایک ہی ٹوکری میں سارے انڈے مت رکھو ۔
Ventrventriventro
Venture Noun قِسمت آزمائی ۔جوکُھم ۔ اِتفاق ۔ اقدام ۔ خطرے کا کام خصوصاً تِجارتی سودا ۔
Venture a small fish and catch a great one Idiom چھوٹے کام میں ہاتھ ڈالو تو بڑا کام بن جاتا ہے ۔
Venture capital Noun سَٹے میں لگائی ہوئی رقم ۔ سٹے کے کاروبار میں لگانے کے لیے مُختص کی ہوئی رقم ۔
Venture scout Noun جو کھمی اسکاوٴٹ ۔ اسکاوٴٹ ایسوسی ایشن کا کوئی رُکن جِس کی عمر سولہ اور بیس سال کے درمیان ہو ۔
Venture some Adjective خطرے میں کود جانے والا ۔
Ventured Verb جرات کی ۔
Venturer Noun جری ۔ جوکھم کا سودا کرنے والا ۔ جراٴت کرنے والا ۔
Venturesome Adjective من چلا ۔ جانباز ۔ ادلو العزم ۔
Venturesomely Adverb دلیری سے ۔ اولوالعزمی سے ۔ پُر خطر طور پر ۔
Venturesomeness Noun دلیری ۔ من چلا پن ۔ جسارت ۔
Venturi Noun آکسیجن ماسک میں انجکشن کرنے کا مخصوص طریقہ ۔
Venturi tube Noun بہاوٴ پیما ۔ سیال مادے کا بَہاوٴ ناپنے کا آلہ جِس کی نلکی بیچ میں سے پِچکی اور کِناروں پر کُھلی ہوتی ہے ۔
Venturia Noun سماروغ کی ایک جنس ۔
Venturine Noun طلائی سفوف( وارنش کی ہوئی سطحوں پر چھڑکنے کے لئے) ۔
Venturous Adjective دلیر ۔ جری ۔ نڈر ۔ خطرہ مول لینے والا ۔ خطرناک ۔ پُر خطر ۔
Venturously Adverb دلیری سے ، ہمت سے ، جرات مندی سے ۔
Venturousness Noun دلیری ۔ جسارت ۔ نڈر پن ۔