English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ventriculopuncture Noun بطین میں سوراخ کرنا
Ventriculoscope Adjective ایک آلہ جس کی وساطت سے حرام مغز کے جوف کا معائنہ کیا جا سکتا ہے ۔
Ventriculostomy Noun جوف میں مصنوعی شگاف ۔
Ventriculosubarachnoid Noun دماغ بطنوں اور دماغ کے وسطی حصہ سے متعلق ارکنائڈ جھلی کے نیچے کی جگہ اس کے اوپر پایا میٹر ہوتا ہے اور اس میں سیری بروسپائنل سیال بھرا ہوتا ہے
Ventriculosum septum Noun حاجز قلبی ، بطون قلب کا درمیانی پردہ
Ventriculotomy Noun دل یا دماغ کے بطن میں شگاف لگانا
Ventriculus Noun جوف دماغ ، (حیوانیات) (پرندوں اور حشرَات کا ) سنگ دان پوٹا ۔
Ventricumbent Adjective اوندھا منہ کے بل نیچے کے رخ ۔
Ventriduct Noun پیٹ کی طرف لانے والی نالی ، بطن کی طرف لانے والی قناۃ ، پیٹ کی طرف لے جانا
Ventrilocution Noun پیٹ کی آوازیں آنا ، تکلم بطنی ، بطن کا بولنا
Ventriloquial Adjective انتقالِ صوت کا ، تکلم بطنی سے متعلق ۔
Ventriloquially Adverb جوف صوتی کے طور پر ۔
Ventriloquiatic Adjective انتقالِ صوت سے متعلق ، انتقالِ صوت کا ۔
Ventriloquism Noun صوتی شُعبدہ ۔ اس طرح بولنے کا فن کہ آواز کِسی اور کے مُنہ سے یا کہیں اور سے آتی معلوم ہو ۔
Ventriloquist Noun جوف صوتی کا ماہِر ۔
Ventriloquistic Adjective جوف صوتی کے ماہِر ۔ انتقال صوت کا ۔
Ventriloquize Verb جوف صوتی کی مدد سے الفاظ ادا کرنا ۔ اِنتقال صوت کا عمل کرنا ۔
Ventriloquous Noun انتقالِ صوت کا ۔
Ventriloquy Noun صوتی شُعبدہ کاری ۔
Ventrimeson Noun پیٹ کی وسطی شریان ، رگ یا عصب ۔
Ventrimwsal Adjective پیٹ کی وسطی شریان ، رگ یا عصب سے متعلق ۔
Ventrioquism Noun اِنتقال صُوت ۔ جوف صوتی ۔ بولنے کا ایک طریقہ ۔
Ventripotent Noun کثیر خور ، توندل ، توند والا
Ventris rheum Noun پیچش
Ventrisuspension Noun بطن کے ساتھ لٹکانا
Ventro inguinal Adjective شکم اور چڈے کا ۔
Ventrocystorrhaphy Noun کسی کیسہ کو دیوار شکم کے ساتھ سی دینا
Ventrodorsal Noun بطنی ظہری ، پیٹ اور پشت سے متعلق
Ventrofixation Noun پیٹ کے ساتھ نصب کر دینا ، مثلا رحم کو پیٹ کے ساتھ بذریعہ سرجری جوڑ دینا
Ventrohysteropexy Noun رحم کو پیٹ کے ساتھ بذریعہ سرجری جوڑ دینا