English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venereological Adjective امراض خبیثہ سے متعلق ۔
Venereologist Noun امراض خبیثہ کا ماہر ۔ زہر اویات دان ۔
Venereology Noun جنسی امراض کا ماہر معالج ۔
Venerer Noun شکاری ۔ صیاد ۔
Veneri warty Noun جنسی بیماریوں کے مسے
Veneridae Noun دو صمامہ صدفوں کی ایک جنس ۔
Veneriform Adjective دو صمامہ صدف سے مشابہ ۔
Veneris coronad Noun پیشانی کے گرد آثشکی زخم
Venerologist Noun زہراوِیات دان ۔ امراض خبیثہ کا ماہِر ۔ جماعی امراض کا ماہِر ۔
Venerology Noun علم امراض خبیثہ
Venery Adjective مباشرت جماع ۔
Venesect Verb نشتر لگانا ۔ فصد کھولنا ۔
Venesection Verb فصد کھولنا ۔
Venesuture phleborrhaphy Noun ورید کو رفو کرنا
Venetian Adjective شہرونیس کا باشندہ ۔ وینس کے متعلق ۔
Venetian arch Noun نوکدار محراب ( ایک پٹی کے ساتھ جو نوکوں پر چوڑی اور محراب کے خم کے پاس پتلی رہتی ہے ) ۔
Venetian ball Noun شیشے کا منقش ٹھوس گولا جو بہ طور کھلونا یا کاغذ داب استعمال کیا جاتا ہے ۔
Venetian blind Noun پردہ ۔ جھلملی ۔ کھڑکی پر لٹکایا جانے والا ایک پردہ جو لکڑی کی پتلی پتلی پٹیوں سے اِس طرح بنایا جاتا ہے ۔
Venetian carpet Noun وینس کا قالین ( ایک طرح کا دھاری دار بناوٹ کا اونی قالین ) ۔
Venetian chalk Noun ایک قسم کی کھریا مٹی جو کپڑے پر نشان لگانے کے کام آتی ہے ۔
Venetian door Noun دروازہ جس کے دونوں طرف روشنی لگی رہتی ہے ۔
Venetian glass Noun وینسی شِیشہ ۔ نازُک ۔ پرتکلف ۔ اکثر رنگین شیشے کا بنا ہوا کانچ کا سامان ۔
Venetian lace Noun ایک قسم کی جھالر دار لیس ۔
Venetian mast Noun سڑکوں و غیرہ کی آرائش میں استعمال ہونے والا کھمبا جس پر چکردار دھاریوں میں رنگ کیا جاتا ہے ۔
Venetian pearl Noun ٹھوس مصنوعی موتی ۔
Venetian point Noun ایک قسم کا سوزنی لیس جو وینس میں بنتا ہے ۔
Venetian red Noun لوہا مِلی جُلی ۔ ہلکا بادامی رنگ ۔ گہرا سُرخ نارنجی رنگ ۔
Venetian soap Noun زیتوں کے تیل سے بنا صابون ۔
Venetian sumach Noun جنوبی یورپ کی ایک جھاڑی ۔
Venetian white جھلمل سفید ۔ بیریم سلفیٹ اور سفید سیسہ کے مساوی حصوں کا آمیزہ اسے رنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔