English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Venenate Verb زہر دینا ( خصوصاً انجکشن کے ذریعہ ) ۔
Venenate poison Noun خراش ڈالنے والی جلدی سوزش
Venenation Noun زہر آلودگی ۔ تسمم ۔
Venenatum erythema Noun کسی زہریلے جانور کے کاٹنے سے احمرار
Venenatus Noun زہریلا ، تسمم
Veneniferous Adjective زہریلا ۔ زہریلی ۔
Venenose Adjective زہریلی ۔
Venenous Adjective زہَر آلُود ۔ زَہريلا ۔ مُوزی ۔ تَخريبی ۔تَباہ کُن ۔ زَہر کا اَثَر رَکھنے والا ۔
Venenum Noun زہر
Veneplex Noun شبکیہ وریدیہ
Venepuncture Noun رگ میں سوئی داخل کرنا ۔
Venerability Noun عَظمت ۔ حُرمت ۔ تقدیس ۔ تعظیم ۔
Venerable محترم ، مقدس ۔
Venerableness Noun بزرگی ۔ حرمت ۔ عظمت ۔ تقدس ۔
Venerably Adverb تعظیم و تکریم کے ساتھ ۔ تقدس کے ساتھ ۔
Venerate احترام کرنا ۔
Venerated Verb عزت کی اور ظاہر کیا ۔
Veneration احترام ۔
Venerational Adjective انتہائی ادب سے متعلق ۔ تعظیمی ۔
Venerator Noun عِزّت و احترام کرنے والا ۔ تعظیم دینے والا ۔ مُقدس ماننے والا ۔
Venerea tentigo Noun جنون شہوت
Venereal Adverb جماعی جماع سے تعلق رکھنے والی ۔
Venereal bubo Noun جنسی زہر کی وجہ سے بد کبد زہری
Venereal desire Noun شہوت ۔ خواہش جماع ۔
Venereal disease Noun امراض خبیثہ ۔ کِسی چھُوت زدہ مریض کے ساتھ ہم بِستری سے لگ جانے والی بیماری ۔
Venereal remedies Noun امراض خبیثہ کی دوئیں ۔
Venereal serum Noun مرض امراض خبیثہ
Venereal ulcer Noun بیرونی جنسی اعضاء کا قرحہ
Venereal wart Noun آتشکی آبلہ ۔
Venereally Adverb شہوانی طور پر ۔ جماعی مرض کے طور پر ۔