English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vendace | Noun | ایک خوشبودار سفید مچھلی جو برطانیہ اور سویڈن کی جھیلوں میں مِلتی ہے ۔ |
| Vendage | Noun | انگور کو توڑنے کا موسم یا فصل ۔ |
| Vendaval | Noun | زور کی جنوب مغربی ہوا جو موسم سرما میں اَبنائے جبرالٹر میں چلتی ہے ۔ |
| Vendean | Noun | ونڈی واقع فرانس کا بادشندہ ۔ |
| Vended | Verb | فروحت کیا ، بیچا ۔ |
| Vendee | Noun | مُشتری ۔ خریدار ۔ وہ شخص جِس کو کوئی چیز بیچی جاۓ ۔ |
| Vendee law | Adjective | قانون مشتری خریدار وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز بیچی جائے ۔ |
| Vender | Noun | فروخت کنندہ ۔ بائع ۔ |
| Venderseller account | — | — |
| Vendetta | Noun | انتقامی لڑائیاں جو اکثر قبیلوں میں ہوتی ہیں ۔ |
| Vendeuse | Noun | فروخت کار خاتون ۔ خصوصاً وہ عورت جو فیشن کے لِباس کی بڑی دوکان پر فروخت کنندہ ہو ۔ |
| Vendibility | Noun | بِکاوٴ پَن ۔ فروخت پذیری ۔ |
| Vendible | Adjective | فروختنی ۔ بکاوٴ ۔ قابِل فروخت ۔ بِکنے کے لائق ۔ |
| Vendibleness | Noun | قابل فروخت ہونا ۔ بکاوً ہونا ۔ |
| Vendibly | Adverb | قابل فروخت طور پر ۔ |
| Vending | Noun | بیچنا ۔ فروخت کرنا ۔ |
| Vending machine | Noun | بائع مشین ۔ سِکّوں سے چلائی جانے والی مشین جو مِٹھائیاں ، ٹافِیاں ، چیونگ گُم اور دُوسری چھوٹی موٹی اشیا بیچتی ہے ۔ |
| Vendition | Noun | فروختگی ۔ بِکری ۔ بیچنے کا کام ۔ پھیری کا کام ۔ |
| Vendor | Noun | بائع ۔ فروشَندہ ۔ وہ شخص جو بیچتا ہے ۔ کوئی بیچنے والی مشین ۔ |
| Vendor law | Adjective | پھیری والا ۔ |
| Vendue | Noun | نیلامی ۔ نیلام عام کے ذریعے فروخت ۔ |
| Vendue com | Adjective | نیلامی نیلام عام کے ذریعے فروخت ۔ |
| Vendue crier master | — | — |
| Venectasia | Noun | ورید کا پھول جانا |
| Venectomy phlebectomy | Noun | ورید کو شگاف لگانا |
| Veneer | Verb | لکڑی یا دھات کا پتر چڑھانا ۔ طاہری تہذیب کا رنگ روغن چڑھانا ۔ |
| Veneer moth | Noun | ایک قسم کا پتنگا جس پر رنگ کی تہ سی نظر آتی ہے ۔ |
| Veneerer | Noun | عمدہ لکڑی کی تہ یا دھات کا پتر چڑھانے والا ۔ |
| Veneering | Noun | رنگ روغن چڑھانے کا کام ۔ ملمع سازی ۔ لیپا ہوتی میں کام آنے والا سامان ۔ |
| Venefical | Noun | زہر آلود |