English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Velveting Noun مخمل ،(جمع) مخمل کی بنی مصنوعات ، مخمل کے روئیں ۔
Velvetlike Adjective مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ مخمل سے مِلتا ہوا ۔
Velvetted Noun مخمل سے منڈھا ہوا ۔
Velvety Adjective مخملیں ۔ مخمل نُما ۔ ہموار ۔ نرم میں نازُک ۔ خوشگوار اور مُناسِب چاشنی کا ۔
Ven o
Ven occlusive Noun ورید بند ہو جانے سے متعلق
Vena Noun ورید ۔ نش ۔
Vena cava Noun دائیں اطاق قلب میں کُھلنے والی دو بڑی وریدوں میں سے کوئی سی ایک ورید ۔
Vena cava superior Noun ورید کا وہ کھوکھلا حصہ جو جگر سے اوپر دل کی طرف اور اس سے اوپر جا کر متعدد شعبوں میں تقسیم ہوتا ہے
Vena cave Noun ورید کلاں ، ورید اجوف ۔
Vena contracta Noun ورید منقبض ۔
Vena portoee Adjective جگر کی رگ ۔
Vena ramal Noun ورید الباب اور اس کی شاخیں
Vena salvatella Noun ہاتھ کی ورید جو چھنگلیا سے اوپر کی طرف اَتی ہے ۔
Venacava inferior Noun زیریں اجوف ، اجوف نازل
Venacularism Noun دیسی زبان کا محاورہ یا لفظ ۔
Venae jugularis bulbous round root Noun گردن کی ورید کا بصلہ
Venae magnae cerebri cisterna Noun بر کہ وریر کبیر دماغ
Venal Adjective شریانی ۔
Venality Noun طمع ۔ زر پرستی ۔ ضمیر فروشی ۔ ہوس زر ۔
Venally Adverb ضمیر فروشانہ طریقے سے۔
Venantes Noun شکاری مکڑیوں کی ایک ضنف ۔
Venatic Adjective شکار کا ۔ شکار میں مستعمل ۔ شکاری ۔ شکار سے مُتعلِّق ۔
Venatical
Venatically Adverb بطور شکار ۔
Venation Noun نسوں کی ترتیب کا انداز ۔ جیسے کیڑوں کے پروں میں ۔ نِظام عروقی ۔
Venational Adjective نِظام عروقی سے مُتعلِّق ۔
Venatorial Adjective شکار سے متعلق یا منسلک ۔
Vencola Noun بعض قسم کے امریکی درخت ۔
Vend Verb بیچنا ۔ فروخت کرنا ۔