English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Velure | Noun | مَخمل ۔ مخمل سے مُشابہ کپڑا ۔ ایک ریشمی گدی جِس سے ریشمی ہیٹ صاف کیا جاتا ہے ۔ |
| Velutina | Noun | بحری معدہ پایاں کی ایک جنس ۔ |
| Velutinous | Adjective | مخملی ۔ نرم ۔ مخملی سطح رکھنے والا جیسے بعض پودے ۔ |
| Velveret | Noun | ( شاذ ) نقلی مخمل جس پر اکثر نقش ونگار بنے ہوتے ہیں ۔ |
| Velvet | مخمل ۔ | |
| Velvet ant | Noun | مخمل مکوڑا ۔ ایک طرح کی طفیلی بھڑ جِس کا جِسم بیر بہوٹی کی طرح مخمل جیسا ہوتا ہے اور اس کی مادہ کے پر نہیں ہوتے ۔ |
| Velvet bean | Noun | ایک قسم کا لت دار پودا جس میں مخملی ڈوڈے آتے ہیں ۔ |
| Velvet brush | Noun | برش جس سے مخملی کپڑے جھاڑتے ہیں ۔ |
| Velvet carpet | Noun | مخملی قالین ۔ |
| Velvet cloth | Noun | ایک قسم کا چمکدار کپڑا جسے کلیسائی عہدہ دار ان یا عورتیں استعمال کرتی ہیں ۔ |
| Velvet cork | Noun | بہترین قسم کا کارک جو سرخی مائل رنگ کا ہوتا ہے ۔ |
| Velvet crab | Noun | تیرنے والے کیکڑے کی ایک جنس ۔ |
| Velvet dock | Noun | ایک قسم کی بوٹی جس کی پتیاں نرم روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
| Velvet duck | Noun | ایک قسم کی بحری بطخ ۔ |
| Velvet fish | Noun | بعض قسم کی آسڑیلیائی مچھلیاں جن کا چمٹرا مخملی ہوتا ہے ۔ |
| Velvet flower | Noun | سدا بہار پھول ۔ |
| Velvet glove | Noun | مخملی دستانے جیسا ۔ بظاہِر نرم خو مگر اندر سے مضبوط اور طاقتور ۔ |
| Velvet grass | Noun | یورپ میں پائی جانے والی لمبی گھاس جس کا تنا روئیں دار ہوتا ہے ۔ |
| Velvet leaf | Noun | مخملی برگہ ۔ خبازی ۔ گل خیر ۔ |
| Velvet paw | Noun | بلی کا پنجہ ، (مجازاً ) نرمی کے پردے میں ظلم ۔ |
| Velvet pile | Noun | کپڑا جس کا رواں مخمل کی طرح نرم ہوتا ہے ۔ |
| Velvet shell | Noun | ایک قسم کا بحری معدہ پا ۔ |
| Velvet sponge | Noun | مَخمَلی اسفنج ۔ ایک بڑے نرم اسفنج کا تِجارتی نام جو ویسٹ انڈیز کے ساحِلوں کے قریب پایا جاتا ہے ۔ |
| Velvet tamarind | Noun | مخملی املی ، مغربی افریقہ کا ایک درخت ۔ |
| Velvet tread | Noun | ایک قسم کا سفید گیہوں ، اَہستہ چال ، اَہستہ قدم ۔ |
| Velvet wheat | Adjective | ایک قسم کا سفید گیہوں ۔ |
| Velvetant | Noun | ایک شوخ رنگ کی زنبور جِس کا جِسم روئیں دار پروں ڈھکا ہوتا ہے ۔ جو چیونٹیوں کی طرح نظر آتی ہے ۔ |
| Velveted | Adjective | مخملی سے مُشابہ ۔ مخملی ۔ مخمل دار ۔ |
| Velveteen | Noun | مخمل کی بناوٹ کا ایک سُوتی کپڑا ۔ نقلی مخمل ۔ |
| Velvetiness | Noun | مخملی ہونا ۔ |