English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Veloce Adverb نہایَت تیزی سے ۔ تیز تال سے ۔ نہایت تیز تال والی ۔
Velociman Noun ہاتھ سے چلائی جانے والی ایک قسم کی قدیم ہلکی گاڑی ۔
Velocimeter Noun رفتار پیما ۔
Velocious Adjective تیز ۔ تیز رفتار ۔
Velocipede Verb پاوں گاڑی پر چڑھنا یا سفر کرنا ۔
Velocipedist Noun پاکوب سائیکل سوار ۔
Velociraptor Noun دو پیروں پر چلنے والا گوشت خور چھوٹا سا ڈائنا سور ۔
Velocitize Verb لمبے اور تیز رفتار سفر کی وجہ سے گاڑی چلانے والے کی خواب آلودہ کر دینا یا صحیح رفتار سے بے خبر کردینا ۔
Velocity رفتار ۔
Velocity constant Phrase تفصیل کے لیے rate constant دیکھو ۔
Velocity curve Noun رفتار خط ۔ رفتار منحنی ۔
Velocity of circulation econ Adjective رفتار گردش ۔
Velocity of currency Noun کرنسی کا دورہ ۔
Velocity of reaction تعامل کی ولاسٹی (رفتار ) تبدیل ہونے والے متعاملات کی مقدار یا بننے والی پراڈکٹ کی مقدار ایک اکائی وقت میں ۔
Velocity ratio distance ratio
Velocity relative
Velodrome Noun خاص میدان یا عمارت جہاں سائیکلوں کی دوڑ کے لیے راستہ بنا ہو ۔
Velometer Noun رفتار پیما ( خصوصاً ہوا کا ) ۔
Velopharyngeal Noun تالو کے نرم حصہ اور بلعوم سے متعلق
Velopharyngeal insulinism Noun حلق میں بولتے وقت کواڑوں کے پوری طرح بند ہونے کی وجہ سے بولنے میں خرابی اور گفتگو میں مشکل
Velosynthesis Noun پھٹے ہوئے تالو کو سینا
Velour Noun مخمل کی طرح کا کوئی سوتی یا ریشمی کپڑا یا نمدا ۔
Velour velours
Velours Noun مَخمَل ۔ ایک قِسم کا مخملی کپڑا جِس پر مُلائم بال ہوتا ہے اور جِس کے اوورکوٹ اور کمروں کے پردے بنتے ہیں ۔
Veloute Noun بِچھڑے کے گوشت کی بنی ہوئی چِکنی سفید چٹنی ۔
Veloute sauce
Velpeau s bandage
Velpeaus banyan
Velt marshal
Velum Noun غشا ۔ کوئی نقاب جیسا جِھلّی نُما غلاف ۔ نرم تالو ۔