English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Veld shoeveldt
Veldskoen Noun سوئیڈ یا چمڑے کا مضبوط جوتا یا بوٹ ۔
Veledictory الوداعی ۔
Velella Noun (حیوانیات) سیفن بردار بحری مرجانیہ کی ایک جنس یا اس جنس کا مرجانیہ ۔
Veleta Noun ایک انگریزی رقص ۔
Veli frenulum Noun بند نقاب
Veli of frenulum Noun بالائی نخاعی ابھار کے چنٹ
Velidrome Noun وہ عمارت جس میں سائیکل چلانے کے لئے رستے بنے ہوں ۔
Veliferous Adjective ( حیوانیات) غشاء پوش ۔ غشاء بردار ۔
Veliform Adjective غشاء نما ۔
Veliger Noun کِسی صدفے کا تیراک لاروا ۔ غشارچہ ۔ غِشائی لاروا ۔
Veligerous Adjective غشاء دار ۔ غشاء پوش ۔
Velitation Noun جھڑَپ ۔ معمُولی مُباحثہ ۔ نزاع ۔
Velites Noun ( قدیم روما ) ہلکے ہتھیار بند سپاہی ۔ سبک پوش ۔
Vell Noun ( بولی) گھاس کاٹنا ( جلانے کے لئے ) ۔
Velleda moth Noun ایک قسم کا پروانہ ۔
Velleity Noun تمائل ۔ خفیف اِرادہ ۔ کمزور ترین قِسم کا اِرادہ ۔ معمُولی سی خواہِش ۔
Vellication Noun پٹھوں کی اینٹھن ، پھڑک ، مروڑ ، انقباض ، ارتجاف
Vellon Noun تانبہ جو ہسپانوی سکول میں استعمال ہوتا ہے ۔
Vellozia Noun برازیلی پودوں کی ایک جنس ۔
Vellum Adjective جھلی سے مشابہ ۔ رقی ۔
Vellum cloth Noun عکس یا چربہ اتارنے کا کپڑا ۔
Vellum paper Noun جھلی نما کاغذ جو جھلی کی طرح بنا یا جاتا ہے ۔ رقی کاغذ ۔
Vellumy Adjective لکھنے کی جھلی سے مشابہ ۔ جھلی نما ۔ رقی ۔
Vellus Noun روئیں
Velman Noun پودوں یا جانوروں کا نرم روئیں دار حصہ ۔
Velnet loom Noun مخمل یا روئیں دار قالین بنانے کا کرگھا ۔
Velnon Adverb ہر صورت میں ۔ دونوں صورتوں میں ۔
Velo Noun ایک قسم کی ہلکی گاڑی جسے سوار پاوں سے چلاتا ہے پاوں گاڑی ۔
Veloccity relative