English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Veinlet Noun رگیزہ ۔ رگ کوجک ۔ بڑی نس سے نکلنے والی ایک نسبتاً چھوٹی نس ۔
Veinlike Adjective ورید نما ۔ نس یا رگ کا سا ۔
Veinous Adjective رگوں سے بھرا ہوا ۔ کثیر رگہ ۔
Veins رگیں ۔
Veins take blood to the heart Phrase شریانیں دل تک خون لے جاتی ہیں
Veins varicose Noun دوالی وریدیں ، پھولی ہوئی وریدیں
Veinstuff Noun دیکھو gangue ۔
Veinuleveinulet
Veiny Adjective نَس دار ۔
Velamen Noun غَشاۓ دماغ ۔ جِھلّی ۔ باریک پردہ ۔
Velamentone insertion Noun ناف کا جھلیوں کے ساتھ ارتباط
Velamentous Adjective جِھلّی خصوصاً غشاۓ دماغ۔
Velamentum Noun جھِلّی ۔ ایک غُلافی مادَّہ ۔
Velar Noun غشائی یا حلقی حروف جو تالو کے نرم حصے سے ادا ہوں ۔ حنک حلقی حروف ۔
Velar gutturals Noun غشائی یا حلقی حروف جو تالو کے نرم حصے سے ادا ہوں ۔ حنک حلقی حروف ۔
Velaric Adjective حنکی ۔
Velarium Noun غشا حاشیہ ۔ قدیم رومی تھیٹر ۔
Velarize Verb حلقی آوازوں سے صوت عِلّت ادا کرنا ۔
Velarized consonant Noun عشائیاتی مصمتہ ۔
Velate Adjective غشا پوش ۔ جِھلّی دار ۔ بِچھڑے کی کھال والا ۔
Velate ed
Velation Noun غشا ۔ جھلی سازی ۔
Velaveldtvelt
Velcocity modulation Phrase ولاسٹی کا موڈولیشن : باری باری ایکسلریشن زیادہ اور کم ہونے کی وجہ سے الیکٹرونز کی سٹریم والاسٹی کا موڈ ولیشن ۔
Velcro Noun جابذ کپڑا ۔ ہُک دار کپڑے کا تِجارتی نام جو دُوسرے کپڑے سے مُنسلِک کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے اور جِسے گھنڈیوں کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔
Veld Noun گھاس کا میدان ۔ کھلی زمین جِس میں گھاس ، جھاڑیاں ، جڑی بُوٹیاں ہوں اور درخت بہت کم اُگتے ہوں ۔
Veld cornet Noun field cornet دیکھو ۔
Veld grass Noun جنوبی افریقہ کی ایک گھاس ۔
Veld pig Noun جنوبی افریقہ کا بڑے سر والا سور ۔
Veld rat Noun جنوبی افریقہ کا دھاری دار چوہا ۔