English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vehmefehme
Vehmic Adjective بے ضابطہ خفیہ عدالت سے متعلق ۔
Veil ويل ۔ برقعہ ۔ نقاب ۔
Veiled Adjective نَقاب پوش ۔ مقنع سے ڈھکا ہُوا ۔ بُرقع پوش ۔ درپردہ ۔
Veiled resentment Noun چھپی ہوئی خفگی ۔
Veiledly Adverb چھپا کر ۔ پوشیدہ طور پر ۔
Veilike Adjective نقاب سے مشابہ ۔ نقاب نما ۔
Veiling Noun نقاب ڈالنے کا عمل ۔ بُرقع سے چُھپانے کا عمل ۔ نقاب ۔ نقاب بنانے کا کپڑا ۔
Veilless Adjective بے نقاب ۔ بے پردہ ۔ بے حجاب ۔
Veiltail Noun ایک قسم کی سرخ مچھلی جس کی دم بہت لمبی اور تقرتیباً شفاف ہوتی ہے ۔
Vein Noun وہ رگ جو خون دل کی جانب لے جاتی ہے ۔
Vein anesthesia Noun وریدی تخدیر
Vein basilic Noun ورید ابطی
Vein ending Noun چھوٹی ورید ۔ چھوٹی رگ یا نس ۔ رگیزہ ۔
Vein of mash mallow Noun خطمی ، ریشہ خطمی ، خبازی ، خیرو
Vein organic Noun شہ رگ ، حبل الورید
Vein portacaval Noun جگر ورید ، وریدی جگر
Vein pulmonary Noun پھیپھڑوں کو خون فراہم کرنے والی ورید
Vein quartz Noun سنگ مردہ جو مٹی میں ملی ہوئی حالت میں پایا جاتا ہے ۔
Vein s
Vein saphena Noun ورید صافن
Vein spermatic Noun ورید منوی ، ورید الخصیہ
Vein stone Noun مٹی ملی دھات ۔ خام معدنی شے ۔ سنگ معدن ۔
Vein sublingual Noun زبان کے نیچے کی ورید
Veinage Noun رگوں یا نسوں کی شکل کا نشان ڈالنا ۔ ن
Veinal Adjective نَسوں کا ۔ نَسوں سے مُتعلِّق ۔
Veined Adjective رَگ دار ۔ نَس دار ۔ وہ جِس میں نسیں ہوں ۔ نسوں والا ۔ دھاری دار ۔
Veiniet Adjective چھوٹی ورید ۔
Veining Noun رَگ بندی ۔ نسوں جیسی دھاریوں کی ترتیب ۔
Veinless Noun بے رگ ۔ بے ورید ۔ بے نار ۔