English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vegetations Noun پھُنسیاں ۔ کاڈیاٹِک والوز کے کِنارے پَر واقع فائبرَن اور پلَیٹلیٹس پَر مُشتَمَل بَڑھاو
Vegetative Adjective ٹمر بخش ۔ نتیجہ اور پھل پیدا کرنے والا ۔
Vegetative cell Noun جسمی خلیہ ۔
Vegetative endocarditis Noun سوزش درون قلب جس میں دل کا حجم بھی بڑھ جاتا ہے
Vegetative nervous system Noun مشار کی نظام اعصاب ۔
Vegetative pole Noun قطب روئیدگی ۔ نبتی قطب ۔
Vegetatively Adverb روئیدگی کے طور پر ۔ نِباتاتی بالیدگی کے طریقے سے ۔ بے کاری کی حالت میں ۔
Vegetativeness Noun نمود پذیری ۔
Vegetativus Adjective زرخیز ثمربخش متعلقہ چشم متعلقہ افعال الاعضا ۔
Vegetive Adjective نمو کا ۔ نموئی ۔
Vegeto جزو ترکیبی بمعنی ۔ نباتی ۔ حیاتی ۔
Vegeto animal Noun نباتی حیوان ۔
Vegetoanimal Noun حیوانات و نباتات میں مشترک
Veggie Noun, Adjective سبزی خور ۔ ترکاری ۔
Veggie burger Noun ایک مزیدار برگر سے مُشابہ ۔ گوشت کی بجاۓ نباتی لحمیوں ، سویا بین وغیرہ سے بنایا ہوا ۔
Vegi eminence Noun فراز تانحی
Veginae introitus Noun مدخل مہبل
Veginae prolapse Noun خروج مہبل
Veginal hydrocele Noun مہبلی آبی رسولی
Veginalis portio Noun ورید مہبل
Vegitarianism Noun سبزی خوری (عقیدہ)
Vegitus Verb نوزائیدہ بچے کا رونا ۔
Vehemence Noun تیزی ۔ تندی ۔ شدت ۔ جوش ۔ سے زیادہ تندی ۔ جوش یا شغف ۔
Vehement Adjective جان توڑ ۔ جانفشانی کا ۔
Vehemently Adverb تندی سے ۔ زور دار طریقے سے ۔ شِدَّت سے ۔ جوش سے ۔
Vehementness Noun شدید ہونا ۔ شدت ۔ پرجوش ہونا ۔
Vehicle Noun بدرقہ کوئی چیز جن میں دوائی شامل کرنے سے کسی مریض کو دی جا سکتی ہے کیونکہ وہ سیال صورت اختیار کر لیتی ہے ۔
Vehicle transpt Adjective گاڑی سواری کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے یا ڈھونے کا کوئی ذریعہ ترسیل یا مواصلات کا کوئی آلہ ۔
Vehicular Adjective سواری کا ۔ جو سواری کے ذریعے مُنتقِل ہو ۔
Vehiculatory Adjective سواری جیسا ۔ سواری سے متعلق ۔