English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vegetable pathology Noun مرضیات نباتات ۔
Vegetable physiology Noun علم عضصویات نباتات ۔
Vegetable protein Noun نباتی غزا
Vegetable rennet Noun کاکنج ، اکری ، پنیر بند ، حبول ، خام زیرہ
Vegetable silk Noun بناسپتی ریشم ۔ بعض پودوں کا ریشمی ریشہ جو عام طور پَر تکیے اور رضائیاں بھرنے کے کام آتا ہے ۔
Vegetable soul Noun روح نباتی ( جس کی خصوصیت صرف نشوو نما ہے ) ۔
Vegetable spaghetti Noun بناسپتی اسپاگیٹی ۔ ایک طرح کا گھیا جِس کا گودا ولایتی سویوں سے مِلتا جُلتا ہے ۔
Vegetable sponge Noun صافی ۔ ترئی جِس کا سُوکھا ہوا اندرُونی جالی دار حِصّہ اسفَنج ، چھلنی دھونے کی صافی کے طور پر کام آتا ہے ۔
Vegetable tallow Noun بناسپتی چربی ۔ پودوں سے حاصِل ہونے والی کِسی قِسم کی بناسپَتی چربی جِس سے موم بتیاں ، صابَن اور دُوسری چیزیں بنتی ہیں ۔
Vegetable tanning Noun نباتی دباغت ۔
Vegetable wax Noun نَباتی موم ۔ بہت سے پودوں ، جیسے مومی کھجُور سے حاصِل ہونے والا موم جیسا مادہ ۔
Vegetable weevil Noun ترکاریوں میں لگنے والا ایک قسم کا کیڑا ۔
Vegetables Noun سبزیاں ۔ ترکاریاں ۔ کھانے کی سبز اشیاٴ ۔ جیسے آلو ۔ گوبھی ۔ پالک ۔ سرسوں کا ساگ ۔گول بینگن ۔ لمبے بینگن ۔ پودینہ ۔ سلاد ۔ مولی ۔ گاجر ۔ شلجم ۔کالی توری ۔ کریلا ۔ بھنڈی توری ۔ اروی ۔ بند گوبھی ۔ ٹماٹر ۔ ادرک ۔ لہسن ۔ پیاز ۔ سبز مرچ ۔ سبز دھنیا ۔ میتھی ۔ قلفے کا ساگ ۔ باتھُو ۔ کھیرا ۔ تَر ۔ سبز کیوڑیاں ۔ لوبیے کی پھلیاں ۔ رواں کی پھلیاں ۔ شملہ مرچ ۔ سبز چھولیا ۔ مُونگرے ۔ حلوہ کدّو ۔ ٹینڈے ۔ گھیا کدّو ۔ پیٹھا ۔ کچنار ۔ چقندر ۔
Vegetables are being loaded in the camel cart Phrase سبزیاں اونٹ گاڑی پر لادی جا رہی ہیں
Vegetables are being loaded in the camel cart Phrase سبزیاں اونٹ گاڑی پر لادی جا رہی ہیں
Vegetables are not loaded on horses
Vegetablize Noun نباتی بنانا ۔ٍ
Vegetably Adverb سَبزی کے طور پَر ۔
Vegetal Adjective نباتی ۔
Vegetal functions Noun وظائف حیاتی (نمود وغیرہ) ۔
Vegetale alkali Noun پوٹاش کا کاربونیٹ ۔
Vegetality Noun نباتیت ۔
Vegetalize Verb جنینی خلیوں سے نموی خاصیت ظاہر کر انا ۔
Vegetarian Noun نبات خور ۔ کٹر چینی فرقے کارکن ۔
Vegetarian food Noun نباتی غذا ۔
Vegetarianism Noun سبزی خوری کا فلسفہ ۔ سبزی خوری پسندی ۔ یہ نظریہ کہ اِنسان کو لحمیات کے لیے گوشت وغیرہ کی بِجاۓ سبزی خوری پر اِنحصار کرنا چاہیے ۔
Vegetate Verb پودوں کی طرح اُگنا ، بڑھنا ۔ بے حسی ، بے حرکتی کرنا ۔ مجہول حالت میں رہنا ۔
Vegetation Noun سبزہ ۔ روئیدگی کا عمل ۔ نباتی زِندگی بحیثیت مجموعی ، خصوصاً کِسی رقبے یا علاقے کی نباتی زِندگی ۔
Vegetational Adjective بالیدگی سے متعلق ۔ روئیدگی سے مشابہ ۔ نمو کی طرح کا ۔
Vegetationless Adjective نباتات کے بغیر ۔ روئیدگی سے محرُوم ۔ بنجر ۔ چَٹیل ۔