English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vassalize Verb جاگیری اسامی بنانا ، غلام بنانا ، حلقہ بگوش بنانا ۔
Vassalry Noun وابستگی ،حلقہ بگوش ، وابستوں یعنی جاگیری لگان داروں کی جماعت ۔
Vassalship Noun وابستگی ، نطام جاگیری کا لگان دار یا اسامی ہونا ۔
Vast Noun وسیع خطہ ، وسیع فضا ، بے پایانی ، بہت بڑی مقدار یا تعداد ۔
Vastation Noun خالص اور بے ضرر بنانا ۔
Vasthess Noun فراخی ۔ عظمت ۔ پھیلاو ۔ کشادگی ۔
Vastitude Noun وسعت ، بے کرانی ، بے پایانی ، بڑائی ، وسیع فضا یا حد ۔
Vastly Adverb نہایت بہت ۔
Vastness Noun انتہائی وسعت ، بے کرانی ، بے پایانی ۔
Vastus Adjective تین اعصاب میں سے ایک عصب ، واسٹس انٹر میڈیس ، واسٹس لیٹریلس اور واسٹس میڈے لس ۔
Vasty Adjective بہت وسیع ، بہت ہی بڑا ، بے شمار ۔
Vasvasivaso
Vat Verb ناند یا حوض میں رکھنا ، بھگونا وغیرہ ۔
Vat dye Phrase رنگنا ۔ رنگ چڑھانا ۔ رنگ دینا یا کرنا ۔ رنگا جانا ۔ کسی چیز پر رنگ چڑھانا یا کھلنا ۔
Vat dyed
Vat paper Noun ہاتھ کا بناہوا کاغذ ۔
Vatality Adjective قوت حیات ۔
Vated Verb پیمائش کی ۔
Vateria Noun ایشیائی درختوں کی ایک جنس ۔
Vaterite Noun ایک معدنی شے ۔
Vates Noun الہام شاعر ، (جمع) قدیم فرانسیسی کاہنوں کی جماعت ۔
Vatful Noun ناند بھر ، حرض بھر ۔
Vatic Adjective الہامی ، پیغمبرانہ ۔
Vatican Adjective ویٹیکن کا ، ویٹیکن سے متعلق ۔
Vatican city Noun ویٹی کن سٹی ۔ روم میں ایک آزاد پاپائی ریاست جو ۱۹۲۹ء میں قائم ہوئی ۔
Vatican council Noun ویٹی کُن کونسل ۔ دُنیا بھر کے عیسائیوں کی وہ مجلِس جو ۱۸۶۹ تا ۱۸۷۰ میں ویٹی کُن میں مُنعقِد ہوئی ۔
Vaticanism Noun معصومیت پا پائی کا عقیدہ ۔
Vaticanist Noun معصومیت پا پائی کا قائل ۔
Vaticide Noun نبی کُش ۔
Vaticinal Adjective الہامی ، پیغمبر انہ ۔