English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vasoorchidostomy Noun وعاء منی کے آخری حصہ میں نقص واقع ہونا
Vasoparesis Noun خون کی رگوں کے حرکتی اعصاب کا جزوی فالج
Vasoperessor Noun شنش خون افزائندہ ، خون کی رگوں (شریانوں ، وریدوں) کو تحریکی دباﺅ دینے والا
Vasoperitoneal Noun وعائی باریطونی ، خون کی رگوں اور باریطون سے متعلق
Vasopermeability Noun خون کی رک کی نفوذ پذیری
Vasopressin Noun دو یکساں ہارمونوں میں سے ایک جو گردے کے ذریعے پیشاب میں پانی کے نکلنے کو کم کرتاہے اور جب اس کی مقدار بڑھ جاتی ہے تو خون کا دباو بڑھ جاتا ہے ۔
Vasopression Noun اس کی تشکیل ھائیپوتھے لے مس میں ہوتی ہے ۔ یہ پٹھوں سے گزر کر پیچوٹری غدود کے عقبی لوب میں جا پہنچتا ہے ھائپو تھیلے مس دماغ کے سامنے کے حصے کا تیسرا جوف ہے ۔
Vasopressor Adjective تنش خون افزائندہ ، خون کے دباو کو بڑھانے والا ۔
Vasopuncture Noun منی کی نالی میں سوراخ ہو جانا
Vasoreflex Noun خون کی رگ کا رد عمل
Vasorelexation Noun خون کی رگوں میں دباﺅ کم ہو جانا
Vasorrhaphy Noun منی کی نالیوں کی سلائی کرنا
Vasorum vas Noun عروق در عروق
Vasosection Noun منی کی ڈوریوں کو قطع کرنا
Vasosensory Adjective عروق حسیّ ، عروق میں حس پیدا کرنے والی ۔
Vasospasm Noun دَموی تَشَنُّج ۔ رَگ کی دیواروں کی رَنگ دار اینٹھَن ۔
Vasospusm Noun ورید کی دیواروں کو سکیٹرنے والا تشنج ۔
Vasostimulent Noun خون کی رگوں کو تحریک دینے والا
Vasostomy Noun منی نالیوں میں بذریعہ سرجری منفذ بنانا
Vasotomy Noun منی کی ڈوریوں کو کاٹنا
Vasotonia Noun رگوں کی قوت یا کھچاﺅ
Vasotrophic Noun خون کی نالیوں کی غذائیت سے متعلق
Vasotropic Noun خون کی نالیوں پر اثر انداز ہونے والا
Vasovagal Noun, Verb غشی ۔ پیلاپن پسینہ بہنا ۔
Vasovagal attack Noun کَمزوری ، پَسینَہ کا آنا، ایپی گیسٹریَم بھَرا ہونے کا احساس
Vasovasotomy Noun منی کی ڈوریوں کے آخری سرے پر منفذ بنانا
Vasoxine Name تجارتی نام ہے میتھوکسا مائین کا ۔
Vassal Noun (تاریخ) وابستہ ، نظام جاگیر داری کا لگان دار یا اسامی ، جاگیری اسامی ،
Vassalage Noun جاگیردارانہ نِظام کی لگان داری ۔ خِدمَت جو جاگیردار پر اِس کے آقا کی طرف سے واجِب ہوتی ہے ۔
Vassalic Adjective جاگیری اسامی سے یا اس نظام سے متعلق ۔