English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vasodilator Adjective باسِط عروق ۔ تحریک دینے پر خُون کی نالیوں کو ڈھیلا کرنے ۔ باسط شرائین ۔
Vasodilator center Noun عروق کو پھیلانے والا مرکز
Vasodilator nerve Noun خون کی نالیوں کو پھیلانے والے اعصاب
Vasoeformative Noun خون کی نالیاں بنانے والا ، فاطر الاوعیہ
Vasoepididymography Noun منی کی نالی اور برنج میں ریڈیائی شعاعوں کو روکنے والا مادہ داخل کرنے کے بعد ایکسرے لینا
Vasoepididymostomy Noun اپیڈیڈائیمَس کی طَرَف واس ڈیفرَنز کا جال
Vasoepidimostomy Noun منی کی نالی اور برنج میں باہمی منفذ بنانا
Vasoformative Adjective عروق خون ساز ۔
Vasoganglion Noun عروقی عقدہ ، رگ کی گرہ ، رگ میں گانٹھ
Vasogenic edema Adjective گومڑ نما خلیوں میں پانی کی مقدار بڑھ جانے سے دماغی رسولی کے گرد استسقا۶
Vasography Noun عروق میں ریڈیائی شعاعوں کو روکنے والا مادہ داخل کرنے کے بعد ایکسرے لینا
Vasohypertonic Noun قابض شرائین ، شریانوں کو تنگ کرنے والا
Vasohypotonic Noun باسط شرائین ، شریانوں کو پھیلانے والا
Vasoinhibitor Noun عروق روک شے ۔ کوئی دوا یا کوئی اور عامل جو متحرک عروقی اعصابی عمل کو روکتا ہے ۔
Vasoinhibitory Adjective عروق روک ۔ مُتحَرِک اعصاب کے عمل کو روکنے والا ۔
Vasoinhibitrory Adjective محرک عروق کو روکنے یا مندا کرنے والا ۔
Vasoligation Adjective قنات منی کوپٹی باندھ کر بند کر دینا ۔
Vasoligature Noun منی کی نالی کو باندھنے والا
Vasomotion Noun حرکت عروق ۔
Vasomotive Adjective حرکت عروق سے متعلق ۔
Vasomotor Adjective محرک عروق ۔ وہ نِظام اعصاب جو خون کی نالیوں کے عُضلاتی غلافوں پر پھیلا ہوا ہے اور جو ان کے سائز کو منضبط رکھتا ہے ۔
Vasomotor angina Noun عرق حر کی ذبحہ
Vasomotor ataxy Noun شریانی بے نسقی
Vasomotor center Noun دل کی دھڑکن اور خون کی رفتار کو کنٹرول کرنے والا مرکز
Vasomotor fibre Noun شریانی عضلات کے بغیر غلاف یا چربی کے ریشے
Vasomotor nerves Noun اعصابِ عرُوقِ حَرکی ۔ اعصاب خُونی رَگوں کی اہلیَت میں تَبدیلی کا باعث بَنتے ہَیں
Vasomotor rhinitis Noun تپ کاہی
Vasomotoricity Noun تحرک الاوعیہ ، رگوں کی حرکت کا عمل
Vasoneuropathy Noun خون کی رگوں اور اعصاب دونوں کی خرابی
Vasoneurosis Noun خونی رگ اور عصب باہمی کا عارضہ