English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vascular functions Noun وظائف دور انِ خون ۔
Vascular plant Noun وہ پودا جو اعلیٰ پودوں کا مخصوص عروقی نِظام رکھتا ہے ۔ نبات عرُوقی ۔ عروقی پودا ۔
Vascular plants Noun عروقی پودے ، نبات قناتی ، پودے جن کے اندر عرق کی گردش کے لئے چھوٹی چھوٹی نالیاں ہوتی ہیں ۔
Vascular plexus Noun خون کی رگوں کے اندر کا عصبی مواصلاتی جال
Vascular ray Noun عرُوقی کِرَن ۔ تنوں کے اسفنجی خلیوں کی شُعاعی ڈوری جو غذائی اجزا جمع رکھتی اور مُنتَقِل کرتی ہے ۔
Vascular sclerosis Noun شریانوں کا سخت ہو جانا ، تصلب شرائن
Vascular sensation Noun عروقی حِس ۔
Vascular system Adjective نظام دوران خون ۔
Vascular tissue Noun نسیج عروق ۔ قناتی بافت ۔ وہ مُرکب نسیج جو اصلاً بالترتیب پانی اور خوراک لے جانے والے جوبی ریشے اور چھال سے بنتی ہے ۔
Vasculardemi Noun نصف ، نیم
Vascularity Noun عروفیّت ۔ خُلیہ ہونے کی حالَت ۔
Vascularization Noun عروق سازی ، عرقی ساخت ، عروق پیدا کرنا یاکیا جانا ۔
Vascularize Verb (پودے وغیرہ میں) عروق پیدا کرنا ،عرقی بنانا ۔
Vasculation Noun پودوں میں عروق کی تشکیل یا ترتیب ۔
Vasculature Noun (کسی عضو یا کسی حصے میں ) عروق کی ترتیب ۔
Vasculature circulatory system Noun نظام دوران خون
Vasculitis Noun عرُوقی سوزِش ۔ خُونی رَگ کی سوزِش
Vasculogenesisangiogenesis
Vasculopathy Noun رگوں کا کوئی عارضہ
Vasculosa area Noun عروقی رقبہ
Vasculosa tela Noun ضفیرہ ، مشیمپہ
Vasculosa tunica Noun وہ پرت جس میں کثیر مقدار میں خون کی نالیاں موجود ہوں
Vasculose Noun (نباتیات) عرقی مادہ ۔
Vasculotoxic Adjective کوئی مواد جو رگوں میں ضرر رساں تبدیلی کا باعث بنے ۔
Vasculum Noun (نباتیات) سبوہ ، صراحیہ ، (ٹین کا ) ڈباّ جس میں نباتیات کا مطالعہ کرنے والے نمونے جمع کرتے ہیں ، نمونہ دان ۔
Vase Noun چینی وغیرہ کا ظرف جو ارائش کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Vase clock Noun گھڑی جس کا منقش خانہ واز کی شکل کا ہوتا ہے ۔
Vase rug Noun سالہویں صدی میں فارس میں بننے والا خوبصورت کمبل ۔
Vasectomize Verb قنات منی کو کاٹ دینا ۔
Vasectomy Noun قنات منی کو کاٹ دینا ، قنات تراشی ۔