vas deferens – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ نالی جو نُطفے کو اِخراج کے لیے خصّیے سے قضیب میں مُنتقِل کرتی ہے ۔ قنات برندہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

حبل المنی ، ناقل دعا ، ناقل قنات : خصیے کی اخراجی نالی ۔ ان کی تعداد دو ہوتی ہے ۔ ہر نالی قریباً دو فٹ طویل ہوتی ہے ۔ خصیوں میں منی پیدا ہو کر ان نالیوں کے ذریعہ کیتہ المنی میں جاکر جمع ہوجاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu