English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Variable resisteance | Noun | متغیر مزاحمت ۔ |
| Variable star | Noun | نجم متغیرہ ، متغیرہ ستارہ ۔ |
| Variable toad | Noun | ایک قسم کا مینڈک ۔ |
| Variable velocity | نا یکساں رفتار ۔ | |
| Variableness | Noun | تغیر پزیریت ۔ |
| Variably | Adverb | تبدیل پذیر یا تغیر پذیر طریقے سے ۔ |
| Variadils andrso | Noun | مرکزی اور شمای اور شمای امریکہ میں حیجڑوں سے لگنے والی بیماری جو کتوں ، مویشیوں ، گھوڑوں ، خرگوشوں اور انسانوں کو لگتی ہے |
| Variance | Noun | اختلاف ، اختلاف رائے ، نااتفاقی ، نزاع ۔ |
| Variance component | Noun | حصص اختلاف ۔ |
| Variance control | Adjective | ریسرچ ڈیزائن کا اہم اصول جو محقق کو کسی مخصوص ڈیزائن میں تغیر کو کنٹرول کرنے کے قابل بناتا ہے ۔ |
| Variance fin | Adjective | تغیر مقدار تغیر بدلنے کی حالت یا کیفیت فرق یا اختلاف ۔ |
| Variant | Adjective | مختلف ، جداگانہ ، جدا جدا ، الگ الگ ، بدلنے والا ۔ |
| Variate | Noun | کوئی قابِل تغیر ۔ اِختلافی شے ۔ مِقدار متغیرہ ۔ |
| Variation | تبدیلی ۔ | |
| Variation of atomic size | ایٹمی جسامت کا تغیر ۔ یہ تغیر اس طرح ہوتا ہے ۔ ایک دورانیہ(دوری جدول) میں بائیں سے دائیں طرف حرکت کے نتیجہ میں کم ہو جاتا ہے ۔ ایک گروپ میں نیچے اترتے ہوئے بڑھ جاتا ہے ۔ | |
| Variational | Adjective | اختلاف یا انحراف کا ، اختلافی ، انحرافی ، تفرقی ۔ |
| Variationally | Adverb | اِنحراف کے طور پَر ۔ اِختلافی طریقے سے ۔ |
| Variationist | Noun | ایسے نغمے بنانے والا جسے طرز بدل کر ادا کیا جائے ۔ |
| Variative | Adjective | اختلاف ، انحراف یا تغیر سے متعلق ۔ |
| Variatively | Adverb | اِنحراف ظاہِر کَرنے کے انداز میں ۔ اِختلاف ظاہِر کرنے کے انداز میں ۔ |
| Variator | Noun | متغیر ہونے والا ، خصوصاً ایک قسم کا جوڑ جو درجہء حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے لمبائی میں تبدیلی کی تلافی کرتا رہتا ہے ۔ |
| Variatus | Noun | ایک قسم کی مچھلی ۔ |
| Varic o | — | — |
| Varicated | Noun | (صدفیات) ابھار دار ، جس کے چکروں کے بیج میں ابھار ہوں ۔ |
| Varication | Noun | ابھار دار ہونا ۔ |
| Varicationvaricosity | — | — |
| Varicealvaricose | — | — |
| Varicella | Noun | خَسرہ ۔ ستیلا ۔ جدیری ۔ مُہلِک بیماری ۔ خطرناک بیماری ۔ |
| Varicellar | Adjective | خَسرہ زَدہ ۔ |
| Varicellate | Adjective | ابھار دار ۔ |