English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Varanid Noun ایک قسم کی چھپکلی ۔
Varanus Noun یورپی چھپکلیوں کی ایک جنس ۔
Varatrum viride Noun امریکی خربق
Vardict privy تحریری رائے جیوری ۔
Vare Noun نیولا ۔
Varec Noun سمندری گھاس پھونس ۔
Varecvarech
Varella Noun مخروطی شکل کا مندر ۔
Vargrantly Adverb خانہ بدوشانہ ۔ آوارہ گردی سے ۔ سیلانی پن سے ۔
Vargueno Noun ایک قسم کی لکھنے کی اَرائشی میز ۔
Vari Noun بندر کی قسم کا ایک جانور ۔
Vari colouredvaricoloured
Vari vario جزو تراکیبی بمعنی متنوع ، مختلف ۔
Varia Noun معجون مرکب ، پچ میل مجموعہ ، مجموعہء مضامین کی کتاب ۔
Variability Noun تبدیل پذیری ، تغیر پذیری ۔
Variable Noun تبدیل پذیری یا تغیرپذیر چیز ، مقدار متغیر ۔
Variable annuity تغیر پذیر سالیانہ ۔
Variable budget fin Adjective تغیر پذیر میزانیہ ۔
Variable condenser Noun تغیر پذیر کنڈنسر ۔
Variable cost Noun قیمت متغیرہ ، قیمت جو پیدا وار کے ساتھ بدلتی رہے ۔
Variable enbula Noun صحابیہ جس کی روشنی تغیر پذیر ہوتی ہے ، متغیر صحابیہ ۔
Variable error Noun متغیر غلطی ۔
Variable expenses Adjective قابل تبدیلی اخراجات ۔
Variable expression Noun ویری ایبل ایکسپریشن ۔ ایک ایکسپریشن جو کم از کم ایک ویری ایبل کی ویلیو پر منحصر ہوتا ہے ۔ پس پروگرام پر عمل درآمد کے دوران اس کی قیمت کا اندازہ ضرور لگایا جاتا ہے ۔
Variable gear Noun مختلف رفتاروں کا گیرہ ۔
Variable inductor Noun متغیر اِمالی مشین ۔
Variable length field Noun ویری ایبل لینتھ فیلڈ ۔ ریکارڈ میں ایک ایسی فیلڈ جو لمبائی کے لحاظ سے مختلف ہو سکتی ہے کہ اس میں کتنا ڈیٹا موجود ہے ۔
Variable length record Noun ویری ایبل لینتھ ریکارڈ ۔ ایک ریکارڈ جو لمبائی میں مختلف ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ اس میں تغیر پذیر پر لمبائی کی فیلڈز ہوتی ہیں ۔ خاص فیلڈ خاص حالات کے تحت ہوتی ہیں یا یہ دونوں صورتیں بھی ہو سکتی ہیں ۔
Variable levy Adjective تغیر پذیر محصول ۔
Variable region variable segment