English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vapour pressure of liquid مائع کابخارتی دباﺅ ۔ ایک ہی مادے کی مائع حالت کے توازن میں بخارات کا نافذ ہونے والا دباﺅ مائع کا بخاراتی دباﺅ کہلاتا ہے ۔
Vapour proof Adjective اَبخرہ روک ۔
Vapour tension Noun بخاراتی تنش ۔
Vapour trail Noun دھویں کی لیک ۔ بہت بُلندی پر پرواز کرنے والے طیّارے یا راکٹ کے پیچھے بننے والی سفید لکیر جو پانی کے انجماد سے وجود میں آتی ہے ۔
Vapoured Adjective افسردہ، مضمحل ۔
Vapourer Noun شیخی باز بکی ، لایعنی گفتگو کرنے والا ۔
Vapourer moth Noun مادہ پروانہ جس کے پر نہیں ہوتے ۔
Vapouring Noun شیخی بازی ، لا یعنی گفتگو ۔
Vapouringly Adverb شیخی سے ، ڈینگ مارتے ہوئے ۔
Vapourise بخارات بننا ۔
Vapourish Adjective بھاپ جیسا ۔ دُھندلا ۔ دُھندلا پن ۔
Vapourishness Noun خفقانیت مراقیت ۔
Vapourishvapourish
Vapourless Adjective بے بخار ۔
Vapours Noun بخارات معدہ
Vapourvapor
Vapoury Adjective بخاراتی ، بخاری ، بخارات کا ۔
Vapulation Noun (شاذ) بید بازی ، کوڑے بازی ، بید کرنا ۔
Vapulatory Adjective بید بازی کی ، کوڑے بازی کی ۔
Vaquero Noun غلابان ، چرواہا ،
Vaquez s disease Noun کثیر ذرات خون ۔
Var radiatus Adjective ماش کی دال ۔
Vara Noun اسپین پرتگال اور جنوبی امریکا کا ایک پیمانہ ، ہپسانوی گز ۔
Varaciously Adverb صداقت سے ۔ راست گوئی سے ۔ سچائی سے ۔
Varactor Noun نیم موصل دو برقیرہ ۔ جِس کی موثر گُنجائش کا انحصار وولٹیج پر ہو ۔
Varactor or varactor diode Noun نیم موصل دو برقیرہ جِس میں برقی گُنجائش استعمال کیے جانے والے وولٹیج کے ساتھ گھنٹی بڑھتی رہتی ہے ۔
Varan Noun ایک قسم کی چھپکلی ۔
Varangian Noun وارنگی ، ناروے کا ڈاکو ۔
Varangian guard Noun وارنگی گارڈ ، باز نطینی شہنشاہوں کا محافظ دستہ جس میں نار وے کے ڈاکو بھی شامل ہے ۔
Varanian Noun ایک قسم کی چھپکلی یا چھپکلی جیسی ۔