English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vaporiform Adjective تبخیر نما ، بخار سا ، اَ بخرہ نما ۔
Vaporimeter Noun بخار پیما ، بخاری دباو پیما ، اَبخرہ پیما ۔
Vaporing Adjective لاف زن ۔ بکی ۔ باتونی ۔ شیخی باز ۔
Vaporish Adjective مراقی ۔ خفقائی ۔
Vaporishness Noun مُراقبت ۔ خفقانیت ۔
Vaporium Noun حمام روسی ، حمام بخاری
Vaporizable Adjective تبخیر پذیر ۔ بُخارات بننے کے قابِل ۔
Vaporization Noun تبخیر ، تبخّر ۔
Vaporize Verb بخار بننا یا بنانا ۔ تبخیر ہونا یا کرنا ۔
Vaporized Verb بخارات میں بدلا ۔
Vaporizer Noun اَلہ تبخیر ، مبخرّہ ، مائع پاش ۔
Vaporizing Noun شیخی بازی ، لایعنی گفتگو ۔
Vaporole Noun بخاریہ
Vaporous Noun پُربخارات ۔ بخارات نما ،بخارات جیسا ۔
Vaporously Adverb پُر بخار طور پر ، خالی خولی ، غیر واضع ۔
Vaporousness Noun پُر بخار ، دھندلا ، غیر واضع ہونا ۔
Vapors Adjective پست ہمتی ہسٹیریا وہم ۔
Vaporus Noun مراقی بخاری
Vapory Adjective بُخارات سے بھرا ہوا ۔ پُر بُخارات ۔ کہریلا ۔
Vapou bath Noun غسل بخاراتی
Vapour بخارات ۔ کسی ٹھوس یا مائع کی تبخیر سے حاصل ہونے والی گیس ۔
Vapour barrier Noun دیوار یا فرش میں بخارات کے انجذاب کو روکنے کے لئی لگائی جانے والی تہ ( رنگ کاغذ وغیرہ کی) ۔
Vapour bath Verb حمام میں بھاپ سے پسینہ لانا ۔
Vapour bathvapour bath
Vapour burner Noun بخار سوز ، بھاپ کی انگیٹھی یا لیمپ ۔
Vapour density کثافت بخار کسی مادے کے مخصوص حجم کے وزن کی نسبت ہائیڈروجن کے حجم کے اسی وزن سے جبکہ دونوں حجم ایک جیسے حالات یعنی دباﺅ اور درجہ حرارت میں پیمائش کیے گئے ہوں ۔
Vapour engine Noun بخاری انجن ، جو کسی قسم کی بھاپ سے چلتا ہو ۔
Vapour lamp Noun بخارات سے جلنے والا لیمپ ۔
Vapour pessure Phrase بخاراتی دباﺅ : تمام مائع اور ٹھوس بخرات دیتے ہیں ۔ جو شے کے سالمات پر مشتمل ہوتے ہیں ۔
Vapour pressure Noun بُخاراتی دباوٴ ۔ اپنی ٹھوس یا سیّال شکل سے مُتصل بُخارات کا دباوٴ ۔