English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vanquishable Adjective قابلِ فتح ، قابلِ تسخیر ۔
Vanquished Verb فتح پائی ۔ زیر کیا ۔
Vanquisher Noun فاتح ، تسخیر کرنے والا ۔
Vanquishment Noun فتح ، تسخیر ، شکست ۔
Vansire Noun (حیوانیات) دلدلی علاقے میں رہنے والا ایک قسم کا نیولا جو گھڑیال کے انڈے توڑتا ہے ۔
Vant hoff factor
Vant hoff isochore
Vant hoff isotherm
Vantage Noun تفوق ۔ فوقیت ۔ برتری دِلانے والی حالت ۔ برتری دِلانے والا موقع ۔
Vantage ground Noun بہتر جگہ ، مقام تفوق ۔
Vantouse Adjective زچگی کے دوران ویکیوم کا استعمال ۔
Vanturi tube Phrase ونٹوری نلی : سیال کے بہاﺅ کی شرح کی پیمائش کے لیے ایک آلہ ۔
Vanward Adjective اَگے کا ۔
Vanyl mandelic acid Noun ایڈری نیلین کا میٹا بولائیٹ ایپی نی فرین جو پیشاب میں خارج ہوتا ہے ۔
Vapid Adjective پھیکا ، سیٹھا ، بے مزہ ۔
Vapidity Noun پھیکا پن ۔ خُشکی ۔ بے لُطفی ۔ سیٹھا پن ۔
Vapidly Noun پھیکا پن ، سیٹھا پن ، بے لطفی ،خشکی ۔
Vapo جزوترکیبی بمعنی ،بھاپ ، بخار
Vapo dusting Noun کرم کش دواوں کے چھڑکاو کا ایک طریقہ جس میں ان کی پھواریں بنا کر چھڑکاو کیا جاتا ہے ۔
Vapor Noun بُخارات ۔ بھاپ ۔ ہوا میں مُعلق کوئی نظر آنے والا ۔
Vapor bath Verb بھاپ کا غسل کا آلہ ۔
Vapor lock Noun ایندھن روک ۔ ایندھن میں تبخیری عمل ۔
Vapor pressure Noun تنش تبخیر ۔ تبخیری دباوٴ ۔ بُخاراتی تناوٴ ۔
Vapor trail Noun اِنجمادی لکیر ۔ خط انجماد ۔ خط تبخیر ۔
Vaporability Noun تبخیر پذیری ۔
Vaporable Adjective تبخیر پذیر ۔
Vaporer Noun شیخی خورا ۔
Vaporetto Noun اٹلی میں استعمال ہونے والا چھوٹا دخانی جہاز ۔
Vaporiferous Adjective اَبخرہ انگیز ۔
Vaporific Adjective تبخیری ، بخارات زا ، پُر بخارات ۔