English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vanish ing | — | — |
| Vanished | Verb | اوجھل ہو گیا ۔ |
| Vanished has my power from meq 69 29 | — | — |
| Vanisher | Noun | غائب ہونے والا ۔ مِٹ جانے والا۔ |
| Vanishing | Noun | غائب ہوجانا ، صفر ہوجانا ۔ |
| Vanishing cream | Noun | چہرے پر لگانے والی کریم جو لگنے کے بعد نظر نہیں اَتی ہے ۔ |
| Vanishing fraction | Noun | کسر متعدّم ، وہ کسر جس کی مقدار متغیرہ کی ایک خاص قیمت قرار دینے سے کل کی قیمت صفر ہوجائے ۔ |
| Vanishing line | Noun | خط متعدّم ، خط انعدام فصل ، نا محدود فاصلے پر وہ خیالی خط جہاں تمام متوازی سطحیں دی ہوئی سطح کو قطع کرتی ہیں ۔ |
| Vanishing point | Noun | معدوم نُقطہ ۔ کِسی تصویر کا وہ نُقطہ جہاں تمام ہم سطح متوازی باہم ملتے نظر آتے ہیں ۔ |
| Vanishingly | Adverb | غائب ہوتے ہوئے ، صفر ہوتے ہوئے ۔ |
| Vanishment | Noun | غائب ہوجانا ، صفر ہو جا نا ۔ |
| Vanison | ہرن کا گوشت ۔ | |
| Vanitory | Noun | کمرہ جس میں غسل خانہ ، بیت الخلا اور سنگار میز سبھی ہو ں ۔ |
| Vanitous | Adjective | خود نما ، خود پسند ۔ |
| Vanity | Noun | بے بنیادی ، بے حقیقی ۔ ہیج ہونا ، بے بنیاد شے ، ہیج ، |
| Vanity bag | Noun | خواتین کا سنگار دان ۔ |
| Vanity fair | Noun | مایا کا کھیل ، دنیا ۔ |
| Vanity plate | Noun | آٹو موبائل کے اِجازت نامے کی تختی جِس پر کوئی لفظ ، نام درج ہوتے ہیں ۔ |
| Vanity press | Noun | وہ مطبع جو کتابیں مصنف کے خرچ پر چھاپتا ہے ۔ |
| Vanity publisher | Noun | بناوٹی یا سجاوٹی ناشر ۔ جو مُصنف کے خرچ پر کِتاب شائع کرے ۔ |
| Vanity publishing | Noun | سجاوٹی نشر و اشاعت ۔ خوبصورت پرنٹنگ ۔ خوبصورت لِکھائی ۔ خوبصورت لِکھائی اور پرنٹنگ سے مُتعلق ۔ |
| Vanity unit | Noun | سنگھار پیٹی ۔ چھوٹی الماری اور اس کے بالائی تختے پر واش بیسن جُڑا ہوا ۔ |
| Vanman | Noun | وین چلانے والا ۔ |
| Vanner | Noun | (کان کنی) کچی دھات کو بیلچے پر دھوکر اس کی صفتوں کی جانچ کرنے والا ۔ |
| Vannerman | Noun | مٹی سے کچدھات الگ کرنے والی مشین کا اپریٹر ۔ |
| Vanning | Noun | بیلچے پر کچدھات کو صاف کرنے کا عمل ۔ |
| Vanoxite | Noun | ایک معدنی شے جس میں وینڈیم کا اَبدار اَکسائیڈ ہوتا ہے ۔ |
| Vanpour pressure | Noun | بخاراتی دباو ۔ |
| Vanqish | Verb | فتح پانا ، غالب آنا ، نیچا دکھانا ۔ |
| Vanquish | Verb | فتح کرنا ، فتح پانا ، غالب اَنا ،قابو میں کرنا ۔ |