English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vane | Noun | مُرغ باد نُما ۔ سمت نُما ۔ دیدبان ۔ |
| Vaneage | Verb | فائدہ پہچانا ، نفع بخش ۔ |
| Vaned | Adjective | جِس میں بادنُما ۔ پنکھا لگا ہو ۔ پتری والا۔ |
| Vaneerer | Noun | ٹیپ ٹاپ کرنے والا ۔ |
| Vaneless | Adjective | بے دید بان ۔ جِس میں بادنُما ۔ پنکھا نہ لگا ہو ۔ |
| Vanellus | Noun | پرندوں کی ایک جنس ۔ |
| Vanessa | Noun | تتلیوں کی ایک جنس ، اس جنس کی تتلی ۔ |
| Vang | Noun | جہاز کے جھنڈے کی بلّی کا دہرا سرکواں رسّا ۔ |
| Vanguard | Noun | براول دستہ ۔ طلایہ ۔ مُقدمہ الجس کے اگلے حِصّے میں چلنے والا دستہ ۔ |
| Vanguardism | Noun | ان لوگوں کے رویے ، خیالات یا سرگرمیاں جو اپنے اَپ کو کسی تحریک کا ہراول تصورکرتے ہیں ۔ |
| Vanguardist | Noun | ہر اول دستے کا رکن ۔ |
| Vangueria | Noun | افریقہ یا ایشیا کے گرم خطوں کے درختوں یا جھاڑیوں کی ایک جنس ۔ |
| Vangueria spinosa | Noun | کریل ، کریر ، مین پھل |
| Vani | Name | وانی ۔ مکمل ۔ |
| Vanigloriousness | Noun | شیخی بازی ۔ |
| Vanilla | Noun | ونیلا ۔ ونیل ۔ خصوصاً سادہ پتوں والا و نیلا نسل کا تعلیمی پودا جو حاری خطوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Vanilla grass | Noun | ایک قسم کی گھاس ۔ |
| Vanilla planifolia | Noun | دانیل ، ونیلا |
| Vanilla plant | Noun | ایک قسم کا ونیلا ۔ |
| Vanillate | Noun | ونیلا کا نمک ۔ |
| Vanille | Noun | ونیلا کا جوہر ۔ |
| Vanille ice | Noun | ملائی برف جس میں ونیلا کا جوہر ڈالا گیا ہو ۔ |
| Vanillery | Noun | ونیلا کی کاشت ۔ |
| Vanillic | Adjective | ونیلی ۔ ونیلا سے حاصِل شُدہ ۔ |
| Vanillic acid | Noun | جوہر ونیلا ، وینیلین ۔ |
| Vanillin | Noun | ونیلا پھل سے حاصل کردہ ۔ |
| Vanillin 4 hydroxy e meth0xybenzaldehyde | — | — |
| Vanillism | Noun | ونیلی خارش ، خارش جو ونیلا کے کار خانوں میں کام کرنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Vanillon | Noun | بعض قسم کا ونیلا جس کی خوشبو گھٹیا قسم کی ہوتی ہے ۔ |
| Vanish | Noun | خفیف زائد اَواز جو کسی حرف کی اصلی اَواز کے بعد نکلتی ہے ۔ |