English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vanadinite | Noun | سیسے کے وینیڈیٹ اور کلورائیڈ کا مُرکب جو پیلی ، بھوری قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Vanadious | Noun | وینیڈیمی ۔ وینیڈیم کے مُرکب والا۔ |
| Vanadite | Noun | وانڈیم کے تیزاب کا نمک ۔ |
| Vanadium | ونیاڈئیم ۔ گہرے خاکستری رنگ کی عبوری دھات ۔ بہت سخت اور لوچدار ہوتی ہے ۔ اس کی بڑی کچ دھاتوں میں پٹیر و نائٹ شامل ہیں ۔ جوہری عدد ۲۳ اور جوہری وزن ۹۴۲ . ۵۰ ہے ۔ | |
| Vanally | Adverb | ضمیر فروشانہ طریقے سے ۔ |
| Vanaprastha | Noun | جنگل باش ہندو جوگی ، خصوصاً بر ہمنی زندگی کے تیسرے دور کا جوگی ۔ |
| Vanchsafe | نگرانی ۔ | |
| Vancomycin | Noun | سٹیفو لوکوکی سے پیدا شدہ وبا کا ازالہ کرنیوالی ایک اینٹی بیوٹک دوا جو بذریعہ انٹراوینسی انجکشن دی جاتی ہے ۔ |
| Vancouveria | Noun | شمالی امریکہ کی بوٹیوں کی ایک جنس ۔ |
| Vand der waals equation | Noun | مساوات وان ڈی وال ۔ |
| Vanda | Adjective | مشرقی نِصف کُرے کے حاری علاقوں میں پایا جانے والا اِسی نام و نسل کا کوئی سا برنباتی تعلیبہ ۔ |
| Vandal | Noun | اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔ |
| Vandalic | Adjective | وانڈالی ۔ وانڈال جیسا ۔ تہذیب سوز ۔ |
| Vandalish | Adjective | وانڈالی ، وانڈالیوں کا سا ، تہذیب سوزی کا ۔ |
| Vandalism | Adjective | غارتگری ۔ تہذیب سوزی ۔ لوٹ مار ۔ سرکاری کی دانِستہ غارت گری ۔ |
| Vandalistic | Adjective | رانڈالوں کا سا ۔ تہذیب سوزانہ ۔ غارت گرانہ ۔ |
| Vandalistically | Adverb | غارت گری ۔ گردی کے طور پر ۔ |
| Vandalize | Verb | غارت کرنا ۔ تہذیب سوزی کرنا ۔ علوم و فنون کو تُباہ کرنا ۔ |
| Vandalized | Verb | زخمی کیا ۔ |
| Vande roxburghii | Noun | راسن ، سوجن جبلی ، زنجبیل شامی |
| Vandemonian | Adjective | تسمانیہ کے سفید باشندے سے متعلق ، بدمعاش ، متشدد ۔ |
| Vander waals bonding | — | — |
| Vander waals forces | — | — |
| Vander waals radius | — | — |
| Vandyke | Adjective | فلیمی مصور سر انتھونی ونڈانیک کے اسلوب سے مُتعلق ۔ |
| Vandyke baerd | Noun | ایک طرح کی ترشی ہوئی نوکدار داڑھی ۔ |
| Vandyke beard | Noun | ایک چھوٹی نکلی ڈاڑھی ۔ |
| Vandyke brown | Noun | گہرا بادامی ۔ تصویروں میں استعمال ہونے والا بادامی رنگ ۔ |
| Vandyke collar | Noun | لیس اور کتان کا بہت کشادہ اور نکیلا کالر ۔ ونڈانیک کالر ۔ |
| Vandyke red | Noun | خاکستری مائل سرخ ۔ |