vanadium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ونیاڈئیم ۔ گہرے خاکستری رنگ کی عبوری دھات ۔ بہت سخت اور لوچدار ہوتی ہے ۔ اس کی بڑی کچ دھاتوں میں پٹیر و نائٹ شامل ہیں ۔ جوہری عدد ۲۳ اور جوہری وزن ۹۴۲ . ۵۰ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

وینڈیم : ایک عنصر بہت سخت سفید دھات ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu