English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vulture raven Noun شمالی افریقہ کے بڑے کووں میں سے ایک ۔
Vulturelike Adjective گدھ کی طرح ۔ کرگس نما ۔
Vultures scream گدھ چیچاتے ہیں ۔
Vulturine Adjective گِدھ کا ۔ گِدھ سے مُتعلِّق ۔ کرگس صِفت ۔ گِدھ کی طرح کا ۔
Vulturish Adjective گدھیل ۔
Vulturous Adjective کرگسی ۔
Vulv جزو ترکیبی بمعنی فرج کا ۔ فرجی ۔
Vulva Noun فرج ۔ مقام نہانی ۔ شرمگاہ نسوانی ۔ مادّہ کے خارِجی آلات جِنس ۔ اندام نہانی ۔
Vulvae Noun مر جھائی فرج
Vulvae prurutus Noun فرج کی خارش ، زنانہ شرم گاہ کی بیرونی تکون کی خارش
Vulvae rima Noun فرج کے دونوں بڑے لبوں کے درمیان کا سوراخ
Vulvae velamentous Noun فرج کے چھوٹے لبوں کا غلاف
Vulval Adjective فِرجی ۔ اندام نہانی سے مُتعلِّق ۔
Vulvar Adjective اندام نہانی کا ۔ اندام نہانی سے متعلق ۔
Vulvate Adjective فِرج دار ۔ شگاف دار ۔ فِرج نُما ۔ فِرج شکل ۔
Vulvectomy Noun فرِج تَرَاشی ۔ فرِج یا وُلوا کی چیر پھاڑ
Vulvi noma Noun مہبل کا آکلہ
Vulviform Adjective سوراخ نما ۔ سوراخ کی شکل کا ۔ فرج نما ۔ بیضوی ۔
Vulvismus Noun تشنج جرج ۔
Vulvitis Adjective سوزش فرج ۔
Vulvitis aphthovirus Noun مہبل کی فلاعی سوزش
Vulvo جزو ترکیبی بمعنی فرج کا ۔ فرجی ۔
Vulvo vaginitis
Vulvouterine Adjective متعلقہ فرج و رحم ۔
Vulvovaginal Noun فرِج یا وُلوا اور ویجائنا کے مُتَعلِق
Vulvovaginal anus Noun فرجی مہلی مقعد
Vulvovaginal candidiasis مہبلی شرمگاہ کا کینڈیڈیاسس
Vulvovaginal gland Noun فرجی مہبلی غدود
Vulvovaginitis Adjective سوزش فرج و رحم ۔
Vulvovaginits Noun فرج اور مہبل کی سوزش