English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vorticist | Noun | جدید آرٹ کا وہ اسکول جو دائروں کا بکثرت استعمال کرتا ہے ۔ |
| Vorticity | Noun | کِسی سیّال کی مرغولی حرکت میں اِس کے چَکَّر کی پیمائش ۔ |
| Vorticose | Adjective | دوّارہ دار ۔ چکریلا ۔ چکَّر دار ۔ گردِشی ۔ مرغولی ۔ |
| Vorticosely | Adverb | دواری طور پر ۔ |
| Vorticular | Adjective | چکر کا ۔ چکر کی شکل کا ۔ |
| Vortiginous | Adjective | بھنور سے مُشابہ ۔ چکَّر کھاتا ہوا ۔ دوّاری ۔ مرغولی ۔ |
| Voso occlusive cristal | Noun | ہڈیوں جوڑوں پھیپھڑوں جگر گردہ تلی آنکھ یا مرکزی اعصابی نظام میں سدہ کی بناء پر سیکل سیل انیمیا |
| Voss operation | Noun | ہِپ کے جوڑ کا ایک آپرَیشَن |
| Vostor account bkg | Adjective | کسی غیر ملکی بینک میں وہیں کی کرنسی میں حساب کھاتہ ۔ |
| Votal | Adjective | قسم کی طرح کا ۔ منت کا ۔ نذر کا ۔ |
| Votaress | Noun | پرستار عورت ۔ |
| Votarist | Noun | پرستار ۔ وقف پرستش ۔ زبردست حامی ۔ |
| Votary | Noun | عبید ۔ مرید مخلِص ۔ قدوی ۔ |
| Votation | Noun | ووٹ لینا ۔ وو دینا ۔ استصواب ۔ |
| Vote | رائے دینا ۔ | |
| Vote casting | فیصلہ کن ووٹ ، رائے تغلیب ، تغیلیبی ووٹ ۔ | |
| Vote down | ووٹ سے نامنظور کرنا ، جیسے استصواب راۓ میں ۔ | |
| Vote fore | Verb | کسی چیز کے حق میں ووٹ دینا ۔ |
| Vote in | مُنتخب کرنا ۔ چُننا ۔ | |
| Vote mjority | کثرت آراء ۔ اکثریتی رائے ۔ | |
| Vote of censure | Noun | تجویز مذمت ۔ تحریک ملامت ۔ راۓ ملامت ۔ |
| Vote of confidene | اعتماد کا ووٹ ۔ تحریک اعتماد ۔ | |
| Vote of no confidence | Noun | عدم اعتماد کا ووٹ ۔ عدم یقین کا ووٹ ۔ |
| Vote office | Noun | وہ دفتر جہاں سے پارلیمانی مسودہء قانون پارلیمنٹ کے اراکین کو دیا جاتا ہے |
| Voted | Verb | ووٹ دیے ۔ |
| Voted by proxy | نیابتا رائے دہی ۔ | |
| Voteen | Noun | پارسا ۔ عبادت گزار ۔ بھگت ۔ |
| Voteless | Adjective | بے ووٹ ۔ جِس کا کوئی ووٹ نہ ہو ۔ خصوصاً وہ شخص جو سیاسی چُناوٴ میں راۓ دہی کا حق دار نہ ہو ۔ |
| Voter | Noun | رائے دہندہ ۔ |
| Voters list was being prepared | Phrase | ووٹروں کی فہرست تیار کی جا رہی تھی |