English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vonbaers law
Voneronasal alar Noun ناک کے بانسہ کو سہاراد نیے والی کا کری
Voodo جادو ۔
Voodoo Noun جادُو ۔ منتر ۔ جھاڑ پھونک کی قِسم کے پُر اسرار رسُوم والا ایک افریقی مذہب ۔
Voodooism Noun ووڈو ساحری ۔ سفلی جادُو کا عقیدہ ۔
Voodooist Noun سفلی جادُوگر ۔ ووڈو ساحر ۔
Voodooistic Adjective سفلی جادُو گِرانہ ۔ ووڈو ساحِرانہ ۔
Voorlooper Noun (جنوبی افریقہ ) وہ لڑکا جو بیلوں کی سب سے آگے والی جوڑی کے ساتھ ان کی رہنمائی کے لئے چلتا ہے ۔
Voortrekker Noun (جنوبی افریقہ) ولندیزی تارک وطن (ٹرانسوال میں) ۔
Vora لاحقہ بمعنی کھانے والا ۔
Voracious Adjective ندیدہ ۔ پیٹو ۔ کھاوٴ ۔ بھکوسنے والا ۔ حریص ۔
Voraciously Adverb ندیدے پَن سے ۔ پیٹو پن سے ۔
Voraciousness Noun مربھکاپن ۔ پیٹوپن ۔ ندیدہ پن ۔
Voracity Noun ندیدہ پَن ۔ پیٹو پَن ۔ مربُھکا پن ۔
Vorant Adjective (نقابت) (جانور) ( کسی چیز کو ) ہڑپتا ہوا ۔ نگلتا ہوا ۔
Vorieties Adjective گونا گون ۔
Vorlage Noun اِسکی کرنے والے یعنی برف پر پَھسلنے والے کا وہ انداز جِس میں وہ آگے کی طرف جُھکا ہوتا ہے ۔
Vorous Suffix لاحقہ بمعنی ۔ کھانے والا ۔
Vortable Adjective جو ووٹ دے سکتا ہو ۔
Vortaress Noun عبیدہ ۔ کِسی عقیدے ، عبادت کی حامی عورت ۔
Vorterr Noun چنٹ ، گھنگھر
Vortex Noun ورطہ ۔ پانی کا چکر ، جیسے گرداب ۔
Vortex ring Noun ورطہ ۔ حلقہ ۔ چھلّا ۔ جیسے دھویں کا مرغولہ ۔
Vortex turbine Noun چرخاب جس میں پانی مماس کے رخ پر داخل ہوتا ہے اور مرکز تک پہنچایا جاتا ہے ۔
Vortex wheel Noun چرخاب جس میں پانی مماس کے رخ پر داخل ہوتا ہے اور مرکز تک پہنچایا جاتا ہے ۔
Vortical Adjective گردابی ۔ گرداب سے مُتعلِّق ۔ مرغولی ۔ گردبادی ۔
Vorticallan Noun جرسی حوین ۔
Vortically Adverb چکَّر کی شکل میں ۔ دواری طریقے سے ۔ گردابی انداز میں ۔
Vorticella Noun جرسی حوینات ۔ اِسی نسل کا گھنٹی نُما خرد حشرہ جو ٹھہرے ہوۓ پانی میں پایا جاتا ہے ۔
Vorticism Noun دواریت ۔ یہ عقیدہ کہ کائنات میں حرکت دائروں میں پھیلتی ہے ۔