English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Volcanic deposit Noun, Adjective آتش فشانی ذخیرہ ۔
Volcanic dust Noun خاک برکان ۔ آتش فشانی گرد ۔
Volcanic glass Noun برکانی شیشہ ۔ وہ قُدرتی شیشہ جو آتِش فِشاں کا لاوا فوری ٹھنڈا ہو جانے سے بن جاتا ہے ۔
Volcanic mud Noun آتش فشاں کیچڑ ۔
Volcanic neck Noun برکانی گردن ۔ برکانی کڑاڑا ۔
Volcanic rockq Noun برکانی چٹان ۔
Volcanic tufa آتش فشانی مادے کے پتھر کے ٹکڑے ۔
Volcanic wind Noun برکانی ہوا ۔ آتش فشانی ہوا جو کوہ آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد چلنے لگتی ہے ۔
Volcanically Adverb آتِش فِشانی طور پر ۔ برکانی طور پر ۔
Volcanicity Noun آتش فشانی ۔ برکانیت ۔
Volcanism Noun برکانیت ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں اور آتِش فِشانی عمل سے مُتعلِّق حالات اور قُوَّتیں ۔
Volcanist Noun برکانیت دان ۔ ماہِر برکانیت ۔ آتِش فِشانی پہاڑوں کے عِلم کا ماہِر ۔
Volcanize Verb تیز گرمی پہنچانا ۔ گرمی پہنچا کر پِگھلانا ۔ برکانا ۔
Volcano Noun برکان ۔ آتِش فِشاں ۔ جوالا مکھی ۔ زمین کے پرت کا ایک شِگاف جِس میں سے پِگھلی ہوئی چٹانیں ۔
Volcanologic Adjective برکانیاتی ۔
Volcanologist Noun ماہِر برکانیات ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں کی ماہیت کا عالِم ۔
Volcanology Noun برکانیات ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں کے سائنسی مُطالعے کا عِلم ۔
Vole Noun موش چراگاہ ۔ چوہوں سے مُشابہ نسل کا ایک چھوٹا سا جانور ۔ جنگلی چوہا ۔
Volemic Adjective دوران خون یا پانچا کی کل مقدار سے متعلق ۔
Volet Noun کِسی سہ تختہ تصویر کا کوئی حِصَّہ یا چوبی نقش ۔ ایسی تصویر کا کوئی حِصّہ یا چوکھٹا ۔
Volgogard Noun اسٹالن گراڈ ۔
Volitant Adjective طیّار ۔ تیز رو ۔
Volitate Verb پھڑپھڑاتے ہوئے اڑنا ۔ پرفشانی کے ساتھ اُڑنا ۔
Volitation Noun پرواز ۔ طاقت پرواز ۔طیاریت ۔
Volitational Adjective پرواز یا طاقت پرواز سے متعلق ۔
Volition Adjective ارادہ قوت ارادی کا استعمال قوت ارادی ۔
Volitional Adjective اِرادی ۔
Volitional attention Noun ارادی توجہ ۔
Volitional tremor Noun ارتعاش اختیاری
Volitionally Adverb اِرادی طور پر ۔