English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Volant | Adjective | طیار ۔ قابل پرواز ۔ پراں ۔ پھرتیلا ۔ تیز ۔ |
| Volant piece | Noun | قرون وسطی کے زرہ کا وہ حصہ جس سے گلے کی حفاظت ہوتی تھی ۔ |
| Volante | Adjective | تیز اور ہلکا ۔ فنکار کی رہنُمائی کے طور پر مُستَعمِل ۔ |
| Volapie | Noun | سانڈ کو مارنے کا ایک طریقہ جس میں ثورا فگن سامنے سے جسکر دونوں سینگوں کے درمیان سے پٹھے کے درمیان میں پھل کو پیوست کر دیتا ہے ۔ |
| Volapuk | Noun | عالمگیر استعمال کے لیے ایک گھڑی ہوئی زُبان جِس کی بُنیاد خصُوصیت سے انگریزی پر رکھی گئی تھی ۔ |
| Volar | Adjective | راحی ۔ کفی ۔ ہتھیلی سے مُتَعلِّق ۔ ہتھیلی کا ۔ |
| Volar arch s | Noun | راحی محراب ، ہتھیلی کی محراب |
| Volaris | Noun | ہتھیلی یا تلوے سے متعلق |
| Volaris profundus arcus | Noun | ہتھیلی کی گہری محراب |
| Volaris superifcialis arcus | Noun | ہتھیلی کی سطی محراب |
| Volarization fin | Adjective | مالیت پسندی ۔ |
| Volasis facies | Noun | سطح راحی |
| Volatically | Adverb | کیمیائی برق کے ذریعے ۔ |
| Volatile | Adjective | بھاپ پن کر اڑنے والے ۔ |
| Volatile alkali | Noun | پراں الکلی ۔ امونیا ۔ |
| Volatile oil | Noun | بَّراں روغن ۔ وہ تیل جو تیزی سے اور مُکمَل طور پر اُڑ جاتا ہے اور اپنے پیچھے کوئی نِشان بھی نہیں چھوڑتا ۔ |
| Volatile salt | Noun | امونیم کاربونیٹ ۔ |
| Volatileness | Noun | طیران پذیری ۔ سیماب وشی ۔ بھک سے اُڑ جانے کی صلاحیت ۔ |
| Volatility | Noun | طیران پزیری ۔ بہت جلد اُڑ جانے کا عمل ۔ بہت جلد اُڑنے کی صلاحیت ۔ |
| Volatilizable | Adjective | قابل تبخیر ۔ بُخارات میں تبدیل کرنے کے قابل ۔ قابل پریدہ ۔ |
| Volatilization | Noun | تبخر ۔ طیرانی ۔ اُڑ جانے کا عمل ۔ |
| Volatilize | Verb | اُڑانا ۔ بُخارات بنا دینا ۔ بُخارات بن کر تیزی سے اُڑ جانا ۔ |
| Volatism | Noun | کیمیاوی برق ۔ علم کیمیا برق ۔ |
| Volatization | Noun | فراریت |
| Volborthite | Noun | ایک معدنی شے جس میں کیلسیم ۔ بیرم اور تانبے کا وانڈیٹ شامل ہوتا ہے ۔ |
| Volcaanism | Noun | آتش فشانی ۔ برکانی بھڑکاو ۔ |
| Volcanic | Adjective | برکانی ۔ آتِش فِشانی ۔ آتش فِشاں پہاڑوں سے مُتعلِّق ۔ آتِش فِشاں پہاڑوں سے نِکلا ہوا ۔ |
| Volcanic ash | Noun | کوہ آتش فِشاں کی راکھ ۔ |
| Volcanic bomb | Noun | برکانی بم ۔ |
| Volcanic cloud | Noun | برکانی بادل ۔ |