English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Voidable Adjective قابِل بطلان ۔ قابل تردید ۔ قابل فسخ ۔
Voidable contract Adjective قابل فسخ معاہدہ ۔
Voidable law Adjective قابل تردید کالعدم پذیر قابل فسخ جو کالعدم یا باطل قرار دیا جاسکے ۔
Voidableness Noun کالعدم پذیری ۔ اِنفساخ پذیری ۔
Voidance Noun اِخراج ۔ برطرفی ۔ خالی کرنے کا عمل ۔ خالی جگہ ۔
Voided Adjective خالی ۔ کالعدم کیا ہوا ۔ کِناروں کے گِرد صِرف ڈھانچا چھوڑ کر بیچ میں کٹا ہوا ۔
Voidee Noun مٹھائی وغیرہ کے ساتھ پیش کی ہوئی شراب جو کھانے کے بعد یا رخصت سے قبل پیش کی جاتی ہے ۔
Voider Noun خالی کر دینے والا ۔ باطِل قرار دینے والا ۔
Voiding Noun فضلہ ۔ گوہر ۔ براز ۔
Voiding knife Noun چھری جس سے دسترخوان پر کی بچی کھچی چیزیں سمیٹی جاتی ہیں ۔
Voidly Adverb بے اثر طریقے سے ۔
Voidness Noun خالی پَن ۔ بے اثری ۔ بطلان ۔ عدم تاثیر ۔ اِنفساخ ۔
Voile Noun ایک قِسم کا ریان ، ریشم کا نیم شفاف کپڑا ۔
Voilier French Law سیل مچھلی ۔ باد بانی مچھلی ۔
Voir dire Noun کسی گواہ یا شخص جس کو جیوری مقرر کیا گیا ہو ۔
Voire dire Noun مجوزہ گواہ کے رُکن کا حلف جو جُرح کے دوران اِس کے سچ بولنے کے لیے اُٹھوایا جاتا ہے ۔
Voiture Noun گاڑی ۔ سواری ۔
Voiturette Noun ایک قسم کی ہلکی موٹر گاڑی ۔
Voiturier Noun کوچوان ۔ گاڑی بان ۔
Voiturin Noun کوچوان ۔ گاڑی بان ۔
Voiulus filaria Noun خیطیہ مفتول
Voivode Noun جنوب مشرقی یوپ کے بعض ممالک کا مقامی حکمراں یا افسر ۔
Voke Verb پکارنا بلانا ۔
Vokslied Noun جرمنی ایک عوامی گیت ۔
Vol Noun (نقابت) دو جٹے ہوئے پنکھ ۔
Vol au vent
Vola Adjective ہتھیلی تلوا ۔
Volador Noun اڑن مچھلی ۔
Voladora Noun جنوبی امریکاکی بعض قسم کی چھوٹی چھوٹی مچھلیاں ۔
Volage Adjective لاابالی ۔ من موجی ۔ بے وقوف ۔ تغیر پذیر ۔ ناپائدار ۔