English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Voice air marshal وائس ایئرمارشل ۔
Voice box Noun حنجرہ ۔ نرخرہ ۔
Voice breaks Verb آواز کا بھرا جانا ۔ کنٹھا پھوٹنا ۔
Voice figure Noun صوتی نقشہ یا گراف ۔
Voice in the wilderness مصلح جس کی نصیحت کوئی نہ سنے ، صدا بہ صحرا ۔
Voice nasal Noun ناک میں بولنا ، غنہ ، نخیر
Voice of god Noun منشاۓ خداوندی یا مرضی مولا ۔ قہر خداوندی ۔
Voice of inflection Noun آواز کا اتار چڑھاﺅ
Voice over
Voice part Noun کِسی ایک آواز کے لیے ہم آہنگ ترکیب میں سُروں کا سِلسلہ ۔
Voice pipe Noun ربر کی نلکی جس کے ذریعے پاس پاس کے کمروں میں یا جہاز پر ایک دوسرے سے گفتگو ہو سکے ۔
Voice qualifier Noun بولنے کا طرز جس سے سماجی لگاو یا جذبات کا اظہار ہو ۔
Voice soft Noun ہلکی آواز ، صوت خفی
Voice vote Noun صوتی راۓ ۔ صدائی ووٹ ۔ افراد کی راۓ شماری کی بِجاۓ ہاں ۔
Voicecast Noun صوتی نشریہ ۔
Voiced Adjective آواز کی کِسی قِسم والا ۔ جہری ۔ آواز سے بیان ۔
Voicedness Noun آواز داری ۔ جہریت ۔
Voiceful Adjective آواز دار ۔ پاٹ دار ۔ پُر آواز ۔ گُونجدار ۔
Voicefulness Noun بُلند آوازی ۔ پُر آوازی ۔
Voiceless Adjective بے آواز ۔ بے صدا ۔ بے زُبان ۔ گُونگا ۔ گُم صُم ۔ چُپ ۔
Voicelessly Adverb بے آوازی سے ۔ سکتے میں ۔
Voicelessness Noun بے آوازی ۔ بے زُبانی ۔ سکتہ ۔ سناٹا ۔ حرف کے غیر مصیت ہونے کی حالت ۔
Voiceprint Noun نقش صوت ۔ اِنسانی تکلم کی آوازوں کے اُتار چڑھاوٴ ۔
Voicer Noun رائے دہندہ ۔
Void Adjective کالعدم باطل ۔
Void contract Adjective معاہدہ باطل ہر وہ معاہدہ جو از روئے قانون قابل نفاذ نہ ہو باطل کہلاتا ہے ۔
Void law Adjective کالعدم باطل بے اثر ۔
Void of Adjective (کسی چیز سے ) خالی ۔
Void solid ratio Noun کھڑکیوں اور درو ازوں کو چھوڑ کر دیواروں کی مجموعی سطح کا تناسب ۔
Voidability Noun کالعدم یا باطل قرار دیا جانا ۔