English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vocationalize Verb پیشہ ورانہ بنانا ۔
Vocationally Adverb پیشے کے طور پر ۔ پیشے کے لحاظ سے ۔ پیشے کے نقطہء نظر سے ۔
Vocative Noun (صرف) (اسم )کی حالت ندائیہ ۔
Vocative case Noun ندائی حالت ۔
Vocatively Adverb ندائیہ کے طور پر ۔
Vocaular Adjective الفاظ کا یا الفاظ سے متعلق ۔
Vociferance Noun شور غل ۔ چیخ پکار ۔ چیخنا ۔چیخنے کی صفت ۔
Vociferant Adjective غل مچاتا ہوا ۔ چیختا ہوا ۔
Vociferate چیخ چیخ کر کہنا ، گلہ پھاڑ کر کہنا ۔
Vociferated Verb چلایا ، پکارا ۔
Vociferation Noun چیخ پکار ۔ شور غوغا ۔
Vociferator Noun شور مچانے والا ۔ چیخ چیخ کر بولنے والا ۔ واویلا کرنے والا ۔
Vociferous گلا پھاڑ پھاڑ کر کہنے والا ۔
Vociferously Adverb شور مچا کر ۔ چلّا کر ۔
Vociferousness Noun پُرشوری ۔ ہنگامہ خیزی ۔ شور مچانے کی عادت ۔
Vocilferous Adjective ہنگامہ خیز ۔ پر شور ۔
Vocoder Noun صوتی اشارت گر ۔ ایسا ترکیب کار جو داخل شُدہ اجزاء تکلم کو مِلا کر آوازیں پیدا کرتا ہے ۔
Vocule Noun بعض حرف صیح کے تلفظ میں پیدا کی جانے والی ہلکی اَواز ۔
Vodafone Noun برطانیہ میں ایک خُشک بیٹری سے چلنے والا ٹیلی فونی نِظام ۔
Vodka Noun دو کا ۔ تیز روسی شراب ۔
Vodunvodoun
Voe Noun چھوٹی خلیج یا کھاڑی ۔
Voetganger Noun جنوبی افریکہ کی ٹڈی کا بچہ ۔ ملخ ۔
Voeu Noun تجویز یا سفارش جو کوئی کسی بین الاقوامی ادارے سے کرتا ہے ۔
Voglite Noun یورنیم کیلسیم اور تانبے کا سبز اَبدار کاربونیٹ ۔
Vogt Noun منظم جائداد ۔ بیلِف یا دوسرا سرکاری افسر ۔
Vogue Noun رواج ۔ مَقبُولیت ۔ رائج الوقت طریقہ ۔ عام پسند ۔ قبول عام ۔
Vogue word Noun مقبول لفظ ۔ کوئی زُباں زد لفظ ۔
Voguish Noun اچانک یا عارضی طور پر مقبول ہو جانے والا ۔
Voice Noun صوت ۔ آواز ۔ صدا ۔ زِندہ جانداروں کے مُنھ سے نِکلی ہوئی آواز ۔