English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Valerone | Noun | ایک شفاف ، بے رنگ ، حرکت پذیر سیال ، سنبل کے تیزاب کا کیٹون ۔ |
| Valerovaler | — | — |
| Valeryl | Noun | (کیمیا) سنبل کے تیزاب کا فرضی یک گرفتہ اصلیہ ۔ |
| Valet | Noun | نوکر ۔ خادِم ۔ مرد مُلازِم جو اپنے آقا کا ذاتی خِدمتگار ہوتا ہے ۔ |
| Valet de chambre | Noun | ویلٹ ۔ ذاتی نوکر ۔ خانگی خادِم ۔ |
| Valet de place | Noun | رہبر ، رہنما ، پیشرو ۔ |
| Valetaille | Noun | خدمت گاران ۔ |
| Valeted | Verb | کار کی اندر سے صفائی کی ۔ |
| Valetry | Noun | ذاتی خدمت گاران ۔ |
| Valetudinaria | Noun | دائم المریض ہونا ، صحت کا سودا ، کم زور صحت ۔ |
| Valetudinarian | Noun | دائم المرض ۔ سدا کا روگی ۔ کمزور جثے کے آدمی ۔ |
| Valetudinarianism | Noun | دائم المرض ہونے کی حالت ۔ سدا روگ ۔ |
| Valetudinarium | Noun | ہسپتال |
| Valetudinary | Noun, Adjective | دائم المرض ۔ سدا روگی ۔ خراب صحت اور کمزور جثے والا ۔ |
| Valga | Noun | ران کی ہڑی کی گردن اوردتون کے درمیان خراب (لمبائی بڑھ جانے)کی بناء پر کو لہے میں نقص واقع ہونا |
| Valgum collum | Noun | کولے کا جوڑ |
| Valgus | Noun | روح القدم ۔ ٹانگ کی مُڑی ہوئی ہڈیوں کی حالت ۔ کمان جیسی ٹانگ ۔ |
| Valgus cubitus | Noun | کہنی ٹیڑھی ہو کر باہر کو مڑ جائے |
| Valgus hallus | Noun | پاﺅں کے انگوٹھے کا اندر کی طرف مڑ جانا |
| Valgus nerve | Adjective | پھیپھڑے اور معدے کے اعصاب ۔ |
| Valgus talipes | Noun | روح القدم ، اعوجاج وحشی اس مرض میں پاﺅں کا تلوا باہر کی طرف پھرا ہوا ہوتا ہے اور مریض پاﺅں کا اندرونی کنارہ زمین پر ٹیک کر چلتا ہے |
| Valhalla | Noun | ایک محل جِس میں جنگ میں مارے جانے والے سورماوٴں کی روحیں دائمی طور پر ضیافت اُڑاتی رہتی ہیں ۔ |
| Vali | Noun | ترکی صوبے کا گورنر ۔ |
| Valiance | Noun | بہادری ، شجاعت ۔( قدیم) کارنمایاں ۔ |
| Valiancy | Noun | بُہادری ۔ حوصلہ مندی ۔ دلیری ۔ |
| Valiant | دلیر ، بہادر ۔ | |
| Valiantly | Adverb | بُہادری سے ۔ |
| Valiantness | Noun | بُہادری ۔ دلیری ۔ جُرات ۔شُجاعت ۔ |
| Valid | معقول ، قانونی ۔ | |
| Valid contract | Adjective | قانونی معاہدہ ۔ |