English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vocalis membra Noun غشاء صوتی
Vocalis rima Noun فتح مزمار ، بولنے کے آلات کا سوراخ
Vocalise Noun گانے کی مشق ۔ الاپ کی گنگناہٹ ۔
Vocalism Noun مَشق آواز ۔ تقریر میں آواز کا استعمال ۔ مصوتے کی آواز نِکالنے کا عمل ۔
Vocalist Noun گانے والا (بجانے والے کے مقابلے میں ۔ گولوکار ۔
Vocalistc Noun زبان سے ادا کرنے والا ۔ گانے والا ۔
Vocality Noun نطقی یا صوتی ہونا ۔ اپنے خیالات کو تحریر یا تقریر میں ظاہر کرنا ۔
Vocalization Noun (اَواز کو) ادا کرنا ۔ ادا کرنے کا طریقہ خصوصاً حرف علت کا ۔ گانے کا طریقہ ۔
Vocalize Verb زبان سے ادا کرنا ۔ پورے طور سے ادا کرنا ۔ اعراب لگانا ۔
Vocalizer Noun صوت کار ۔ صدا کار ۔ تان لگانے والا شخص ۔
Vocally Adverb صوتی طریقے سے ۔ الفاظ کے ذریعے ۔
Vocation Noun طرز زندگی ۔ صلاحیت ۔ پیشہ ۔
Vocational Adjective پیشے کا ۔ پیشے سے متعلق ۔کَسَبی پیشہ ۔ پیشہ ورانہ ۔
Vocational adjustment Noun پیشہ ورانہ مطابقت ۔
Vocational agriculture Noun (امریکا) زراعت جس کی تعلیم ہائی اسکولوں میں دی جاتی ہے ۔
Vocational bureau office Noun وہ دفتر جہاں لوگوں کو ان کی مناسب صلاحیت کے مطابق نوکریاں دی جاتی ہیں ۔
Vocational choice Adjective یعنی طالب علم کا اپنے مستقبل کے پیشہ کے بارے میں فیصلہ ۔
Vocational college Noun فنّی کالج ۔
Vocational course Noun نصاب حرفت ۔
Vocational development Adjective کسی بچے میں پیشہ ورانہ انتخاب کی افزایش یا پھر کسی کیرئیر تک پہنچنے سے پہلے کے ترتیب وار نموئی مراحل ۔
Vocational education Noun پیشہ ورانہ تعلیم کسی خاص پیشے کے لئے تربیت ۔
Vocational guidance رہنمائی پیشہ ۔
Vocational interest schedule Adjective پیشوں میں دلچسپی کے درجے کا شیڈول ۔
Vocational psychology Noun پیشے کے انتخاب یا تربیت میں نفسیات کو عمل میں لانا ۔
Vocational selecation Noun انتخاب پیشہ ورانہ ۔
Vocational test Adjective وہ نفسیاتی آزمایش جو پیشہ ورانہ دلچسپیوں اور میلانات سے متعلق ہو ۔
Vocational theories Adjective وہ نظریات جو پیشہ ورانہ انتخاب اور پیشہ ورانہ نمو کے بارے میں عمومی اصول وضع کریں ۔
Vocational training Adjective مخصوص کاموں کے لیے درکار علم و ہنر کی تدریس ۔
Vocationalism Noun حرفیت ۔
Vocationalist Noun حرفیت کا حامی ۔