English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vlf Phrase بہت کم تعدد ۔ ۳۰ کِلو سائیکل سے کم ریڈیائی تعدد ۔
Vlsi Phrase تفصیل کے لیے veryloage scale integration دیکھیں ۔
Vml Noun وی ایم ایل ۔ ویکٹر مارک اپ لینگوئج کا مخفف ۔
Vnu
Vocable Noun لفظ ۔
Vocably Adverb ناطق طور پر ۔
Vocabulary Noun فرہنگ ۔ لغت ۔ کسی زبان کے الفاظ کا مجموعہ ۔
Vocabulary entry Noun اندراج لُغت ۔ لغوی اندراج ۔کِسی لُغت میں لفظ ، فِقرہ ۔
Vocal Noun حرف علت ۔ (کیتھولک کلیسا) رائے دہندہ (بعض انتخابات میں) ۔
Vocal area Noun آواز کے غدود کا علاقہ
Vocal card Noun آواز کے رباط ، اوتار الصوت
Vocal chink Noun اوتار صوت ۔ حنجرے کی جھلی کی تہیں جن سے اَواز نکلتی ہے ۔
Vocal chord Noun گویائی کی رگیں ۔ صوتی وتر ۔
Vocal chords Noun حنجرہ ۔ وِتر صوت ۔
Vocal cord Phrase اوتار صوت : لیرنکس کے پاس جھلی کی تہیں ۔ ان کے ارتعاش سے آواز پیدا ہوتی ہے کیونکہ پھیپھڑوں سے ہوا ان کے درمیان سے گذرتی ہے ۔
Vocal cords Noun لَیرَنکس کے پاس جھِلّی کی تہَیں ۔ اِن کے ارتعاش سے آواز پَیدا ہوتی ہے ۔ کیُونکہ پھَیپھڑوں سے ہَوا اِن کے دَرمیان سے گُزَرتی ہے
Vocal fremitus Noun صوتی حفیف
Vocal glottis Noun مزمار صوتی
Vocal lessons helped to place his voice correctly رکھنا ۔ لگانا ۔ ٹھکانے سے رکھنا ۔ قرینے سے لگانا ۔
Vocal music Noun گانا ۔ ناطق موسیقی(اَلاتی کی ضد ) ۔
Vocal phonasthenia fatigue Noun بولنے کے آلات کی کمزوری ، بول نہ سکنا
Vocal resonance Noun رینن تکلم
Vocal sacpouch
Vocal score Noun صوتی نوشت ۔ لِکھی ہوئی موسیقی جِس میں گاۓ جانے والے حِصّے پورے پورے درج ہوں لیکن ساتھ میں بجنے والے باجوں کا ذِکر تھوڑا ہو یا سرے سے نہ ہو ۔
Vocal vestigial of marshall Noun حبل الصوت حقیقی
Vocalese Noun گانے کا ایک انداز جِس میں گانے والے جاز کی دُھنوں کے مُطابق بول ادا کرتے جاتے ہیں ۔
Vocalic Adjective جس میں حرف علت کی کثرت ہو ۔ علت کے ذریعے متصف ۔
Vocalically Adverb حرف علت کی طرح ۔
Vocalion Noun ہار مونیم کی قسم کا ایک اَلہ موسیقی ۔
Vocalis chorditis Noun التہاب حبل صوتی