English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Vivisection | Adjective | زندہ جاندار کی چیر پھاڑ ۔ |
| Vivisectional | Adjective | چیر پھاڑ سے مُتَعلِّق ۔ |
| Vivisectionalist | Noun | ماہِر تشریح الاعضا ۔ |
| Vivisectionally | Adverb | تشریحی طور پر ۔ |
| Vivisectionist | Noun | زندہ جِسم تراشی کا حامی ۔ قتل و غارت کا حامی ۔ مارنے کا ماہِر ۔ |
| Vivisector | Noun | زندہ تراش ۔ قتل کرنے والا ۔ قاتل ۔ |
| Vivisepulture | Noun | زندہ درگو ر کرنا ۔ |
| Vivonex | Noun | تجارتی پاﺅڈر جس میں پانی ملا کر شوربا بنایا جاتا ہے ۔ اور مریض کو اپریشن سے ایک ہفتہ قبل کھلایا جاتا ہے ۔ |
| Vivum vadium | Noun | جائداد کو دائن کے نام اس وقت تک کے لئے منتقل کردینا جب تک کہ اس کی اَمدنی یا لگان سے قرض ادا نہ ہو جائے ۔ |
| Vixen | Adjective | جھگڑالو ۔ بد مزاج ۔ بدطینت ۔ |
| Vixenish | Adjective | بد مزاج ۔ بد مزاج عورت کی خاصیت کا ۔ جھگڑالوں عورت کے لئے موزوں ۔ |
| Vixenishly | Adverb | بد مزاجی سے ۔ کینہ پروری سے ۔ |
| Vixenishness | Noun | بد مزاجی ۔ کینہ پر وری ۔ بدطینتی ۔ |
| Vixenly | Adjective, Adverb | جھگڑالو پَن سے ۔ بدمزاجی سے ۔ |
| Viyella | Noun | سوت اور اون کا ملواں اُبھری دھاریوں والا کپڑا ۔ |
| Viz | جس کی تفصیل یہ ہے ۔ یعنی ۔ | |
| Viz his work on disease was led up to by an investigation into which he was almost forced by the french government | — | — |
| Vizard | Noun | نَقاب چہرہ ۔ گھونگھٹ ۔ بُرقع ۔ |
| Vizarded | Adjective | نقاب پوش ۔ نقاب دار ۔ |
| Vizier | Noun | وزیر ۔ |
| Vizierate | Noun | وَزارَت ۔ مدارالمہامی ۔ |
| Vizierial | Adjective | وزیر کا ۔ |
| Viziership | Noun | وزارت ۔ وزیری ۔ |
| Vizsla | Noun | ہنگری کی نسل کا ایک شکاری کتا ۔ ہنگری کا ایک شہر ۔ |
| Vizyvizzy | — | — |
| Vj day | Noun | ۱۵ اگست کا دِن جب جاپان نے دوسری عالمی جنگ موقوف کی یا ۲ ستمبر جب جاپان نے باقاعدہ ہتھیار ڈالے ۔ |
| Vlach | Noun | ویلکینا یا رومانیا کا رہنے والا ۔ |
| Vladimir kosma zworykin is usually credited as being the father of modern television | Phrase | عام طورپرجدید ٹی وی کےبانی ہونے کا سہرہ ولادیمرکوسمازووریکن کے سر ہے |
| Vlei | Noun | گڑھا یا نشیبی جگہ جِس میں برسات میں پانی جمع ہو جاۓ ۔ |
| Vlei rat | Noun | جنوبی افریقہ کا ایک کترنے والا جانور ۔ |