English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Viverra | Noun | (حیوانیات) مشک بلاو ، رُبا دان ۔ |
| Viverrid | Noun, Adjective | زبادیہ کا کوئی پستانیہ ۔ جیسے مشک بلاوٴ ۔ شُغارہ ۔ بعض درجہ بندیوں کے مُطابق نیولا بھی اسی خاندان میں شامل ہے ۔ |
| Viverrine | Adjective | زَبادی ۔ گوشت خور میمل جانوروں سے مُتَعلِّق ۔ |
| Viverrine cat | Noun | مشک بلاو ۔ |
| Vivers | Noun | آزوقہ ۔ ماکولات ۔ کھانے کی چیزیں ۔ |
| Vives | Noun | بچھیڑوں کے کان کی بیماری ، کَن روُگ ۔ |
| Viveur | Noun | عیش پسند شخص ۔ |
| Vivfier | Noun | قوت حیات پیدا کرنے والا ۔ روح پھونکنے والا ۔ |
| Vivi | جزوتراکیبی بمعنی ، زندہ ۔ | |
| Vivi aline life | Noun | زندہ ، زندگی |
| Vivianite | Noun | (معدنیات) لوہے کا فاسفیٹ جو نیلے یا سبزبلور کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Vivid | Adjective | شوخ ۔ نہایت چمکیلا ۔ واضع ۔ تیز ۔ |
| Vividialysis | Noun | زندہ جھلی کے راستہ ڈایالائی سز باریطون کے ذریعہ ڈایا لائسز |
| Vividiffusion | Noun | کردے سے نکالے جانے والے ذرات کو بہانے کے لیے خون کے بہاﺅ کا دوران ڈایا لائسز جھلی کی طرف کرنا تاکہ ذرات بہہ جائیں |
| Vividly | Adverb | وضاحت سے ۔ صفائی سے ۔ شِدَّت سے ۔ واضع طور پر ۔ |
| Vividness | Noun | چَمَک ۔ جلا ۔ وضاحت ۔ صفائی ۔ شِدَّت ۔ |
| Vivification | Noun | حیویت ۔ حیات بخشی ۔ جلا بخشی ۔ جان ڈالنے کا عمل ۔ |
| Vivifier | Noun | جان آفرین ۔ جان بخش ۔ جان ڈالنے والا ۔ رُوح پھُونکنے والا ۔ |
| Vivify | Verb | قُوَّت حیات پیدا کرنا ۔ زیدہ ولولہ انگیز ۔ |
| Vivipara | Noun | ایک قسم کا صدف ۔ |
| Viviparism | Noun | ولُودیت ۔ بچہ زائی کا طریقہ ۔ |
| Viviparity | Noun | ولودیت ۔ بچہ زائی ۔ بود زائی ۔ |
| Viviparous | Verb | بچے دینے والا ۔ |
| Viviparously | Adverb | ولُودی طور پر ۔ بچہ زا کے طور پر ۔ |
| Viviparus | Noun | دریائی گھونگوں کی ایک جنس ۔ |
| Vivipary | Noun | بصیلہ زائی ۔ پودا زائی ۔ بچہ زائی ۔ |
| Vivipation | Noun | بیضہ کا رحم میں پرورش پانا |
| Viviperfuse | Verb | زندگی میں کسی جسمانی عضو کی طرح پھیلنا ۔ |
| Vivisect | Verb | تَشریح کُنِندہ ۔ چیر پھاڑ کرنے والا ۔ |
| Vivisectible | Adjective | جس کی تشریح زندہ کی جاسکے ۔ |