English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vitu s dance Verb رعشہ اعضا کا غیر ارادی طور پر کانپنا ۔
Vitular Noun بچھڑے کا ، عجلی
Vituline Adjective (شاذ) بچھڑے یا بچھڑے کے گوشت سے متعلق ۔
Vituperate Verb گندی زُبان میں مَلامت کرنا ۔ گالیاں دینا ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ سخت سُست کہنا ۔
Vituperated Verb طعنہ دیا ، بدنام کیا ۔
Vituperation Noun گالیاں دینے کا عمل ۔ گالی گلوچ ۔ دشنام طرازی ۔
Vituperative Adjective گالیاں دینے والا ۔ گلیر ۔ بدزُبان ۔ دشنام آمیز ۔
Vituperatively Adverb گالی گلوچ سے ۔ بدزُبانی سے ۔
Vituperator Noun گلیز ۔ گالیاں دیتے ہوۓ ۔ گالیاں دینے والا ۔
Vitus alba Noun ہزار چشان ، فاشرا
Vitus dance Noun رقص کرنے کا عارضہ
Vitus s dance
Viuva Noun بعض قسم کی مچھلی ۔
Viva Interjection واہ واہ ۔ زِندہ باد کا نعرہ ۔ عام طور پر کِسی شخص کے لیے مُرکبات میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Viva voce Noun زبانی ۔ امتحان ۔ انٹرویو ۔
Viva voce Noun زبانی ۔ امتحان ۔ انٹرویو ۔
Vivace Adjective, Adverb جوشیلا ۔ بشاشت کا ۔ پُر جوش ۔ فنکار کی ہدایت کے طور پر مُستعمِل ۔
Vivacious Adjective بشاش ۔ سرگرم ۔ پُرجوش ۔ مزاج میں جوشیلا ۔
Vivaciously Adverb زِندہ دِلی سے ۔ جوش سے ۔
Vivaciousness Noun جوش ۔ زِندہ دِلی ۔ بشاشت ۔
Vivacity Noun بشاشت ۔ انداز کی جولانی ۔ مزاج کی شَگُفتَگی ۔ جوش ۔
Vivamente Adverb (موسیقی) جوش سے ۔
Vivandier Noun (فرانس اور دوسرے برصغیرمیں) وہ شخص جو فوجیوں کو کھانے کی چیزوں اور شراب وغیرہ بیچتا ہے ۔
Vivandiere Noun ایسی عورت جو پہلے فرانسیسی اور دُوسری یورپی فوجوں کے ساتھ مُنسَلِک تھی ۔
Vivarium Noun حیوان گھر ۔ جانوروں اور پودوں کو زِندہ رکھنے کی غرض سے مصنوعی طور پر تیار کی ہوئی ایسی جگہ جو اِن کے فِطری ماحول سے زیادہ سے زیادہ قریب ہو ۔
Vivat Interjection زندہ باد ۔
Vivax Noun تیۓ کا بخار
Vivdavifda
Vive Interjection زِندہ باد ۔ عموماً کِسی خاص چیز کے ساتھ مُرکبات میں مُستعمِل ۔
Vivegar eel Noun ایک ننھا سا کیڑا جو سرکے میں پڑ جاتا ہے ۔