English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Vitrifiable Adjective زجاج پذیر ۔ قابِل شیشہ سازی ۔
Vitrification Noun زجاج سازی ۔ شیشہ سازی ۔
Vitrified fort
Vitrifiefd Noun شیشے میں تبدیل کیا ھوا ۔
Vitriform Adjective شیشہ صورت ۔
Vitrify Verb شیشہ بنانا ۔ شیشہ بننا ۔ شیشہ نما بننا یا بنانا ۔
Vitrifyed Verb شیشہ بنایا یا بن گیا ۔
Vitrina Noun (حیوانیات) زجاجی صدفہ ۔
Vitrine Noun شیشے لگا صندوق جس میں چیزوں کی نمائش کی جاتی ہے ۔
Vitriol Noun زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔
Vitriol blue Noun نیلا تھوتھا ، طوطیا
Vitriol gray Noun فیرس سلفیٹ ، ہیراکسیس
Vitriol oil Noun روغن گندھک ، تیزاب گندھک
Vitriolated tartar Noun پوٹاشیم کا سلفیٹ ۔
Vitriolic Adjective اکال ۔ توتیائی ۔ زاجی ۔ توتیا کی قِسم کا ۔ گندھک کے تیزاب کا سا ۔ پُرجوش ۔
Vitriolization Verb توتیا بننا یابنایا جانا ۔
Vitriolize Verb توتیا بنانا یا بننا ، گندہک نما بنانا (کسی چیز کو ) ۔
Vitriolizer Noun گندہک کا تیزاب پھینکنے والا ۔
Vitrite bohemian
Vitritis Noun سبز موتیا
Vitro جزوتراکیبی بمعنی شیشہ ۔
Vitro dentine Noun عاج دندان کی بیرونی سخت تہ ۔
Vitrophyre Noun زجاجی سماق ۔
Vitrophyric Adjective زجاجی سماق سے متعلق ۔
Vitrual focal Noun موہوم ماسکہ
Vitruvian Adjective عہد اگسٹس کے رومی معمار وٹروویس کا (بنایا ہوا ) ۔
Vitruvian scroll Noun وٹروویس کی طرز کی بیل ، ایک طرح کی بیل جو عمارت کی اَرائشی پٹیوں پر بنائی جاتی ہے ۔
Vitta Noun قنات روغن ۔ تیل نالی ۔ چَھتر دار پودوں میں پائی جانے والی باریک باریک نالیوں میں سے کوئی ایک ۔
Vittate Adjective وٹا دار ۔ کھڑی دھاریوں والا ۔ دھاری دار ۔
Vittle Noun غذا ۔ سامان خُورد و فروش ۔