English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Valencia cooktail | Noun | خوبانی کی شراب اور نارنگی کے رس کا مرکب مشروب ۔ |
| Valencian | Noun | بلنسیہ کا باشندہ ۔ |
| Valenciavalentia | — | — |
| Valenciennes | Noun | فرانس کے قصبے ویلن سینس میں ہاتھ سے بنی جانے والی لیس ۔ |
| Valency | Noun | گرفت ۔ کِسی ایٹم کے ملاپ کرنے کی قوت جِس کا حِساب اس بات سے لگایا جاتا ہے کہ وہ ہائیڈروجن کے کتنے ایٹموں کو ہٹا کر ان کی جگہ لے سکتا ہے |
| Valency defect | ویلنسی نقص ۔ اس طرح کا نقص کرسٹل میں اس وقت ابھرتا ہے جب اس کے شبکہ کے مقام پر ایک ایٹم کو کم ہوتا ہے ۔ ایک این آیون خلا مثبت چارج میں کثرت تخلیق کرتا ہے اور اس طرح ایک الیکٹران اس مقام کی طرف منتقل ہو کر معدوم ایٹم کی جگہ لیتا ہے ۔ اس نقص کو ایف سینٹر کہتے ہیں ۔ | |
| Valency electory | Noun | گرفتی برقیے ۔ |
| Valency theory of | — | — |
| Valentine | Noun | یوم ویلنٹائن کے موقع پر ایک شخص کی جانِب سے دُوسرے کو بھیجا ہوا ایک جذباتی بعض اوقات طنز آمیز مطبوعہ کارڈ ۔ |
| Valentine day | Noun | یوم و یلنٹائن ۔ |
| Valentines day | — | — |
| Valentinian | Noun | غناسطی فرقہ کا بانی مصری عالم دین ویلنٹینن کا پیرو یا معتقد ۔ |
| Valentinianism | Noun | غناسطیت جس کا بانی ویلینٹینس تھا ۔ |
| Valer aldehyde | Noun | چار سیال الڈی ہائیڈوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Valeramide | Noun | چار بلوری امائیڈ میں سے کوئی ایک سنبل کے تیزاب سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Valerian | Noun | جِنس سُنبل ۔ بالچھڑ ۔ اِسی نام و نسل کی کوئی سی سدا بہار بوٹی ۔ |
| Valerian family | Noun | سنبلیہ ۔ |
| Valerian oil | Noun | ناخوشگوار بو کا ایک تیل جو اَفتاب پرست پھولوں کی جڑوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| Valeriana | Noun | سالانہ بوٹیوں کی ایک جنس ۔ |
| Valeriana celtica | Noun | سنبل رومی |
| Valeriana hardiwiekii | Noun | تگر (جڑ) ، عصارون |
| Valeriana jatamansi | Noun | مشک ولی ، سنبل الطیب ، بالچھڑ ، مشک بالا |
| Valeriana officinalis | Noun | سنبل ہندی |
| Valeriana tenera | Noun | چاندنی ، تگر (جڑ) ، عصارون |
| Valerianate | Noun | بالچھڑ کے تیزاب کا نمک |
| Valerianic | Adjective | ولیرین کا ، سنبل کا ، سنبلی ۔ |
| Valeric | Adjective | سُنبلی ۔ بالچھڑ سے مُتعلق ۔ |
| Valeric acid | Noun | تیزاب سُنبل ۔ اس پودے کی جڑوں سے نِکالا ہوا ۔ |
| Valeric acid pentanoic acid c5 h10 o2 | — | — |
| Valerin | Noun | گلیسرین کا مرکب اثیر جو سنبل کے تیزاب کو گلیسرین کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |